بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کے بعد......
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے....
یہ آنسو، یہ غم ھر پل نہیں ھوں گے
یہ یادیں، یہ لمحے کم نہیں ھوں گے
بات کر لیا کرو کچھ پل ھم سے خوشی کے ساتھ .
قسم سے بہت یاد کرو گے تم، جب ھم نہیں ھوں گے۔!
💖......
عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
خیال یار میں نیند کا تصور کیسا
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
ہو بھی سکتی ہے اُسے مجھ سے محبت
اے دل💔
پُھول یُونہی تو میسنجر میں نہیں بھیجا اس نے 🌹🌹🌹
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!💕💕
بہت بھیڑ تھی اُن کے دل میں 🌹
خود نہ نکلتے تو, نکالے جاتے ۔۔۔! 💔💔💔
*سلجھا ہوا سا شخص ..... سمجھتے ہیں مجھے لوگ ...!!*
*الجھا ہوا سا مجھ میں ...... کوئی دوسرا بھی ہے ...!!*
۔پلٹ کے آئےگا وہ بھی گئی رتوں کی طرح،
۔جو تجھ سے روٹھ گیا ہے اسے جدا نہ سمجھ۔۔!!
-احمد فراز-
سنا تھا درد کا احساس تو چاھنے والون کو ھوتا ھے"
💘
جب درد ھی چاھنے والے دے تو احساس کون کرے گا?
اس قدر کشش ہے تمھاری ان آنکهوں میں
ہم اگر تم ہوتے تو خدا کی قسم ہم خود سے عشق کر لیتے
ھم دل کے نواب لوگ ہیں
Ay....Jamali
نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار بدلتے ہیں __
دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا
اى ميرى دوست
اس شخص نے گلے لگا کے مارا
تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں
وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی
.
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں.
Hum ko satany
se kya faida
zakham dil
par lagany
se kya faida
jab milna hamari
muqdar
me nhe
to khuwabon me any
se kya faida
كيسے عجيب لوگ بستے تيرى زمين پر
اے ساقى
شوق سے دو ستى كرنے كے بعد مين ياد بھى نھى كرتے ھين
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain