*کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا*
*دیکھ اس وقت تو جذبات میں آیا ہوا ہے*
*جون ایلیا*
ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺟﯿﺴﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ i phone ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ 😂
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤❤
میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞
کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری ❤محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ ک
💯🔥💘
*وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے*
*اسے لگتا ہے کہ زمانہ اس کے جیسا ہے*
*بس یہی سوچ کر لوگوں سے شکوہ کرنا چھوڑ دیا ھے ..
. کہ اپنی جگہ ھر انسان صحیح ھوتا ھے ......!!!*💞💞💞
*وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....*
*محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر*
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟*
🤣🤣🤣
وہ لڑکیا بھی اب برینڈڈ کپڑوں کی بات کرتی ہیں
جو بچپن میں بارات میں اسکول کا یونیفارم
پہن کر چلی جاتی تھی 😂👊😉😂
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
,,,,,,,,,,✍🏻✍🏻✍🏻
یوں تو بڑی مشہور ہے شاعری میری.....!!!
مگر
اک روٹھا ہوا شخص تو مجھ سے منایا نہیں گیا....؟؟؟
```````✍🏻✍🏻✍🏻
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
"""""""""✍🏻✍🏻✍🏻
یتیمی ساتھ لاتی ہے زمانے بھر کے دکھ
سنا ہے باپ زندہ ہو تو کانٹے بھی نہیں چبھتے
عجیب طرح سے گزر رہی ہے زندگی۔۔۔
سوچا کچھ، کیا کچھ، ہوا کچھ اور مِلا کچھ
خدایا۔۔۔۔۔۔۔!!
مجھے کبھی میرے حال پر مت چھوڑنا، میرا تیرے سِوا کوئی نہیں
اگر تمھاري ياد کا کوئي ميٹر ھوتا تو خدا کی قسم
سب سے زيادە بل میرا آتا...
دھمکیاں دیتا ہے اور وہ بھی جدائی کی
" اف "
محبت میں بھی دیکھو بدمعاشیاں میرے یار کی
وه آیا تھا محفل میں مگر شوق سے نہیں
وہ بیٹھا تھا پاس میرے مگر دل سے نہیں
ای ساقی
کون کہتا هے وه پیار نہیں کرتا
پیار تو کرتا هے مگر افسوس?
کسی اور سے هم سے نہیں ,
تم دل کی باتــــــ کرتـــے ہو مـــیں جان بھی وار دوں یاروں پر
Ay...Jamali
مجھــــــــے عشـــــــق اپنے یاروں سے کچھ انتہا سے زیادہ ہے،،
محبت اگر زندگی سے کروگے
تو وفا پاؤگے،
قلم سےکرو گے تو منزل پاؤگے
والدین سے کروگے تو جنت پاؤگے
کتاب سےکروگے تو حقیقت پاؤگے،
استاد سے کروگے تو روشنی پاؤگے
،
اور اگر لڑکی سے کروگے تو انشااللہ جوتیاں كهاؤگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain