اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂
*💔وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی💔*
*💔میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا💔*
😶ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ😟
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے😌 💔💞
بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💘😢😢😢
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
ھماری شاعری پر تو سبھی لوگ واہ واہ کرتے ھیں،،،
😍😘
زرا سوچو ۔وہ کیسی ھو گی۔ جس کی خاطر ھم شاعری کرتے ھیں..
کوشش اتنی ہے کے کوئی روٹھے نہ ہم سے☝️☝️
❤️. ❤️. ❤️
نظر انداز کرنے والے سے نظر ہم بھی نہیں ملاتے🤨🤨
❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
نہ کوئی فکر لاحق .... نہ کسی کی یاد ہے باقی
مگر یہ آخری مصرعہ...... ذرا سا جھوٹ لگتا ہے۔۔۔
~*¥åår_ê_ßêwå£å*~🖤
محبت بھیک تھوڑی ہے جو تیری جھولی میں ڈال دوں جا تڑپ سسک گڑگڑا مجھے رب سے مانگ💔🔥
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!💕💕
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞
*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .......!!!*💞💞💞
کچھ لڑکیاں👰تو اتنی *اکڑو* ہیں
کہ اگر انہیں مچھر بھی کاٹ لے تو
مچھر کو پکڑ کر *انگلیش* میں پوچھتی ہیں،،😊
*What's your Problem Bro??😂😊*
کسی نے مجھ سے پوچھا
تم دمادم میں اتنے پوسٹ کیوں کرتے ہو
تو میں نے مسکرا کر جواب دیا
ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے
😄😃😀😀😄😀😀😀
تُو مجھ کو دیکھ، پرکھ ،اور پھر بتا مُجھ کو....
تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ مَیں بھی ہوں....
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
تیری محبت کو اتنی حفاظت سے رکھا ہے میں نے،،،
جیسے کوئی شخص ٹوٹا ہوا بازو سینے سے لگائے پھرتا ہے،،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain