Damadam.pk
nmjamali460's posts | Damadam

nmjamali460's posts:

nmjamali460
 

سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂

nmjamali460
 

ممکن ہی نہیں کہ در در پہ جُھک جاؤں میں.
میرا ربّ بھی ایک ھےمیرا سر بھی ایک ھے۔

nmjamali460
 

*تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇*
*سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣*

\(',';)/
) (
\ /
*امی پیسے گواچ گۓ سن🤣😂😂*
🤫🤫🤫

nmjamali460
 

تو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہے اعتراض
مٹی کو پھر سے 'گوندھ' دوبارہ بنا مجھے۔۔
جون ایلیاء💜

nmjamali460
 

خود پہ بیتی ہے تو روتے ہو سسکتے ہو ۔۔!!!!
جو ہم نے کیا وہ عشق ❤ نہیں تھا کیا ۔۔!!!!

nmjamali460
 

💞
یہ جو حالت ہے اپنی حالت زار
ہم نے خود اپنے آپ ہی کر لی
جون ایلیاء

nmjamali460
 

زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے

انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘

nmjamali460
 

ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم
꧁ ꧂
+═❁+❁═+

nmjamali460
 

❤آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے😭

nmjamali460
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

nmjamali460
 

سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر🥕 اٹھا کر کھانے سے وٹامن E کے ساتھ گناہ بھی ملتا ھے۔۔۔ 🤭🤭🤭

nmjamali460
 

ایک دن شوہر تنگ آکر بیوی سے بولا
تمھارے ساتھ شادی کرکے مجھے ایک فائدہ ہوا ہے
بیوی خوش ہوکر کونسا فائدہ جانو
شوہر مجھے میرے گناہوں کی سزا دنیا میں ہی مل گئ ہے
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

nmjamali460
 

میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین
ہو جائے...❤❤
جب میں تمیں مانگو اور ہر طرف سے
آمیــــن آمیــــن ہوجائے🤲🤲

nmjamali460
 

لوگ پاگل ہیں کہتے ہیں بےوفا لوگوں کو۔۔۔🥰🥰🥰
جب بات خود پہ آتی ہے تو مجبوریاں لے اتے ہیں سامنے۔۔۔🙄🙄🙄

nmjamali460
 

واہ میرے مولا تیری قدرت 😊
اجازت 4 دی لبدی اک وی نئ😂😂💞

nmjamali460
 

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭

nmjamali460
 

دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂

nmjamali460
 

اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥👉🏻

nmjamali460
 

تیری نفرت میں وہ دم نہیں جو میری چا ہت کو مٹا دے
میری چا ہت کا سمندر تیری سو چ سے بھی گہرا ہے۔
👆👆💞💞❤❤

nmjamali460
 

لوٹ آئے واپس تو فقط اس شخص سے اتنا کہنا😩
لاوارث مر گیا وہ شخص،جس کے لاکھوں وارث تھے😭💔