Damadam.pk
nmjamali460's posts | Damadam

nmjamali460's posts:

nmjamali460
 

❤اگر دیکھ پاتے تم_____میری چاہت کی انتہا❤
تو " ہم تم " سے نہیں " تم ہم " سے محبت کرتے

nmjamali460
 

محبت کی عبادت میں قبلہ ایک ہی رکھو
ادھر اُدھر دیکھنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے .

nmjamali460
 

کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ..........؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے✌
گناہگار دل 🔥

nmjamali460
 

ظرف ہو تو غم بهی ایک نعمت ہے خدا کی،،،
*اقبال*
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں....۔۔۔
..........

nmjamali460
 

میں نے جب بھی اسے دیکھا پاک نظر سے دیکھا
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا 🔥❤

nmjamali460
 

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے💯🔥
💕

nmjamali460
 

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے💯🔥

n  : Nmjamali - 
nmjamali460
 

❣ *بیٹھے بٹھائے یوں کبھی آیا تیرا خیال*❣
❣ *ہم لاکھ غمزدہ تھے مگر مسکرا دیئے* ❣
_~*جون ایلیاء*~_

nmjamali460
 

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤.

nmjamali460
 

دل سے روتے هیں محبت کی آگ میں لوگ
اقبال
زندگی جنت هو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے.

nmjamali460
 

دیکھا جو غور سے، تو مُجسّم تجھی میں تھا
وہ حُسن، جو خیال سے بھی ماورا مِلا
احمد ندیم قاسمی

nmjamali460
 

میں اپنے دُکھ کہاں بانٹتا پھروں محسنؔ
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں
(محسنؔ نقوی)

nmjamali460
 

میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی ؟؟۔
جون ایلیاء

nmjamali460
 

دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے دوست ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔💘
💘💞زخمی دل💞💘
🔥🔥

nmjamali460
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵

nmjamali460
 

ہم اتنے خوبصورت نہی کہ
لوگ ہم پہ فدا ہو جائیں..
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
لیکن جسے آنکھ بھر کے دیکھ لیں..
اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں.

nmjamali460
 

🖤🌺🖤🌺🖤🌺🖤🌺🖤🌺🖤
مقابلہ ۔کرنا۔ ھو شاعری۔ کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم ۔نے بھی۔ زندگی۔ لٹا دی ھے محبت کے ۔نام ۔پر
🖤🌺🖤🌺🖤🌺🖤🌺🖤🌺🖤

nmjamali460
 

وہ روز ڈھونڈتا ہے نیا بہانا مجھے درد دینے کا
اسے کہو کبھی مرہم لگانے کا بہانا بھی ڈھونڈے

nmjamali460
 

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری--------------!!!
💞""جھوٹی قسمیں""💞
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں-----------!!!🤣😂😅😅😆😂