اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو ,
جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے
-جون ایلیا🔥
اس کو لگتا ہے________مجھے درد نہیں ہوتا
خیر بات کو کیا بڑھانا, نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا.
بہت رولایا ہے لوگو نے مجھے اے موت__💔
اگر اب تم ساتھ دو تو لوگو کو رولانے کا ارادہ ہے___😢
کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا______
جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں____
جون___ایلیاء
اے میرےدل معذرت خواہ ہوں
وہ نہیں سن رہے میں کیا کروں
جون ایلیاء
ہیں سب اک دوسرے کی جستجو میں
مگر کوئی کسی کو بھی ملا نہیں
سرکار جون ایلیاء
ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا.. ❤❤
ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا..💔
مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے..!!
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے..!!
دل لے کے کيا کرو گى بتاو تو سہى,
تم سے *ذلفيں* تو اپنى سنبھالى نہيں جاتى.
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
*اب تیری کال کی امید تو نہیں ہے مگر*
*جانے کیا سوچ کے نمبر نہیں بدلا میں نے🔥🌚💯💔*
کاش میری کمی نے,
"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.
🌹 🌹


الوداع اے يار الوداع تيري جان چھوڑ دي ھم نے
لکھ کر آج خود کو بيوفا قلم ٹوڑ دي ھم نے
یہ سر نہیں جھکتا سلطانوں کے آگے.....★
Ustad
ایسا انداز ہمیں وراست میں ملا ہے
هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی هے آنکھیں اُس کی.!!!
ایک لڑکی کی شادی پر اسکا پہلا والا عاشق بھی سج دھج کے بیٹھا تھا.
لوگوں نے پوچھا کہ دولہاآپ ہیں؟
بولا.نہیں میں سیمی فائنل میں ہار گیا تھا.
فائنل دیکھنے آیا ھوں..
محبت بھی کیا چیز بنائی ھے تو نے ________ اےخدا.!!
تیرے بندے تیری ہی گھر میں روتے ہیں کسی اور کے لئے..
یہ میری قبر پہ ڈرامہ نا رچایا جائے
کوئی اِتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain