وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 😞
N ......💘...... A
❤اگر الفاظ میرے بس میں ہوں تو نجانے کیا لکھوں
تجھ کو ہی ابتداء_____ تجھ کو ہی انتہا لکھوں 💞
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
🐥
آخری خط بھی اُس کا خالی تھا
اور میں لڑ پڑا کبوتر سے۔۔۔
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے
الف بس حرف نہیں یہ ظرف ہے کمال کا,
ابتداء جہان کی جواب ہے ہر سوال کا...
#مرشد ♥️🥀
دل میں خدا کا نام ھونا
لازم ھے اقبال
سجدوں میں پڑے رھنے سے
جنت نہیی ملتی
مجھے کسی اور کیلئے، اور تجھے کسی اور کیلئے،
جو یوں بنایا گیا تو کیوں بنایا گیا__!!!
ہم سخن♥
تیرے لہجے سے کیوں _____ لگا مجھکو..
تُو میرے روٹھنے پہ ______ راضی ھے
جون ایلیا
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔۔!!
#جون_ایلیاء
جون کی شاعری پڑھنے لگے ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔عشق ادھورا رہ گیا کیا۔۔۔۔۔
جون ایلیاہ
🔥
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے..!!
ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے..!!
"ججون ایلیاءاجون ایلیاء
زندگى کس طرح بسر ہوگى
دل نهيں لگ رہا محبت ميں
(جون ايليا)
لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں!🖤
وہ مجھے زندگی____ کہتا ہے
یعنی اسے میرا اعتبار__ نہیں
جون ایلیاء
وه اب ہر ایک محفل کی ہوگی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہے
جون ایلیا
ﻣـﺠﮭﮯ ﻭﺣﺸـﺖ ﮨـﮯ ﺭﻭﻧـﻖ ﺳﮯ
ﻣـﺠﮭﮯ ﺳﻨﺴـﺎﻥ ﺭﮨﻨـﮯ ﺩﻭ .!
جون_ایلیاء
اچانک ہی مر جاؤں گا
اعلان تمہیں چونکا دے گا
🔥🔥🔥💔💔
جون ایلیاء
Tumari duniyaa me "HUM"jase Hazaroun houn gay.....
,**.,.**,
*,Sahib*
'*.,.*'
Magr..... Humari duniyna me "TUM" sa koi nhi....💞Z💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain