ﭼُﺴﮑﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﺏ ﺳﺴﮑﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭽﺎ
ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺁ ﮔﯿﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯿﻨﺎ
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ🙏🥀🌚
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا💔😥
کہاں آتی ہے مجھ کو نیند پھر بھی
میرا بستر بچھا دو---- تھک گیا میں
#💔👈
نا کر تنگ اب جینے دے اے عشق💔
تیری قسم میں تیرے آگے ہار گیا ہوں💔
"کتنا عجیب رشتہ ہے نا یہ محبّت کا صاحب۔۔۔
" دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دینے والا دل میں...
لوگ دعاہیں کرتے ہیں بھولنے کے لیے
ہم نے نوافل ادا کیے ان کو بھولنے کے لیے
کون روئے گا میرے جنازے پہ
کون کہے گا میرا لاڈلا تها یہ
💔💔
#
خاک ڈالوں مجھ پر آج
یوں سمجھیں جیسے میں تھا ہی نہیں
جون ایلیاء
خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پہ
جانے کس بات پر خفا ہے وہ
جون ایلیاء
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
تمہاری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئ بات کہنے آیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جون ایلیا
میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو
اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اُتر جاتے ہیں..!🖤🖤
میرا تکیہ اربو ں کا بِکتا صا حب
اگر آ نسو ؤں کی کو ئی قیمت ہو تی۔
میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ...........❣💦
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔...........❣💦
چھوڑ جائیں گئے دنیا دانش کی طرح ،،😢
💔فیصل بھائی💔
روتی رہ جاو گی تم بھی مہوش کی طرح،،💔
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
تجکو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے❤
پوچھو ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا😍
❤
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
Wasi
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
جگر ہو جائے گا چھلنی، یہ آنکھیں خون روئیں گی
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر ، کچھ نہیں ملتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain