Damadam.pk
nmjamali460's posts | Damadam

nmjamali460's posts:

nmjamali460
 

💞
دیکھنے والے دیکھ لیں صورت
پھر یہ صورت نظر نہ آئے گی
جون ایلیاء

nmjamali460
 

آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا
کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں اِک تیرے سوا.💞

nmjamali460
 

ﯾﮧ ﺷﺮ ﻁ ﺍﻟﻔﺖ ﺑﮭﯽ ۔۔ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ ﻣﺤﺴﻦؔ
ﻣﯿﮟ ﭘﻮ ﺭﺍ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﻣﻌﯿﺎ ﺭ ﺑﺪ ﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ !!!..
بے پناہ عشق.....♥

nmjamali460
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..

nmjamali460
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉

nmjamali460
 

کیا کہوں اب عشق کے درد چھُپانے کو
تم جانتے ہو نا مجھے کوئی بہانہ نہیں آتا

nmjamali460
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔

nmjamali460
 

عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے مرشد
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے

nmjamali460
 

عجیب طرح سے دونوں ناکام ہوئے محسن،،
وہ مجھے چاہ نہ سکا، میں اُسے بُھلا نہ سکا..

nmjamali460
 

مت پوچھ کہ کس طرح چل رہی ہے زندگی
اس دور سے گزر رہاہوں جو گزرتا ہی نہیں ہے

nmjamali460
 

لا جواب سا ہو جاتا ہوں تیری ہر بات پر 💞
کہاں سے سیکھی ہے تم نے ترجمانی محبت کی💕

nmjamali460
 

اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیں
فقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
جون ایلیا

nmjamali460
 

- " تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنوں سے۔۔
لے، میں بھول گیا تیری طلب خوش ۔؟ "💔🔥

nmjamali460
 

مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر۔
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر ۔

nmjamali460
 

بڑا شوق ھے نہ تمہیں _____احساس دلانے کا.....
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تونے.❤❤👉🏻

nmjamali460
 

بچھڑ گیا ہے وہ، پر بھولے گا نہیں
ہائے یہ یقین ، ہائے یہ گمان میرے!💔🔥

nmjamali460
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
اقبال
عشق وہ جذبہ ہےجسے ایمان کہتے ہیں💗

nmjamali460
 

اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
ہم نے تمــــــــــام عمـــــر گزاری ہے اس طرح

nmjamali460
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
�یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

nmjamali460
 

اتنى وفادارى نه كر كسى سے يوں مدهوش هوكر.
اے دل
يه لوگ اك غلطى سے سارى وفائيں بهلاديتے هين.