Damadam.pk
nmjamali460's posts | Damadam

nmjamali460's posts:

nmjamali460
 

ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے

nmjamali460
 

ڈھونڈ دنیا میں کوئی شخص تو ایسا ہو گا
حمزہ
جس کی فطرت میں نہ ہو یار کو دھوکہ دینا

nmjamali460
 

بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا
جون ایلیاء💔😢🔥

nmjamali460
 

کل کا دن ہائے کل کا دن ہے جون
کاش اس رات ہم بھی مر جاتے...
جون ایلیا

nmjamali460
 

بس مجھے یوں ہی ایک خیال آیا
سوچتی ہو تو سوچتی ہو کیا ؟
جون ایلیاء

nmjamali460
 

خبر رکھتا ہے وہ میرے پل پل کی🔥
گُمان ہے ،محبت وہ بھی کرتا ہے♥

nmjamali460
 

اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے
یه بھی قبول ہے کہ تمھیں چھین لے کوئی !
جون ایلیا

nmjamali460
 

سر میں درد کا بھانہ بنا کر
ھم تیری یاد میں ٹوٹ کے روۓ

nmjamali460
 

خاک ڈالوں مجھ پر آج
یوں سمجھیں جیسے میں تھا ہی نہیں
(جون ایلیا)🖤

nmjamali460
 

اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔
جون ایلیاءؔ

nmjamali460
 

ہم تو بُرے ہیں جناب
آپ کے رابطے ہیں فرشتوں سے؟ 💔
جون ایلیا۔۔۔۔۔

nmjamali460
 

خدا پوچهے گا محشر میں ستایا تجھ کو کس کس نے
اشارے سے میں کہہ دونگا کہ __یہ سرکار بیٹهے ہیں

nmjamali460
 

تیرے بعد میں جس کا ہوگیا
پگلی اسی کا نام اداسی ہے ،،،💔

nmjamali460
 

خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر,
مگر تو میرے لیے ترسے..💔🍁

nmjamali460
 

خدا ہی جانتا ہے میری پاک محبت کا عالم💞
کہ مجھے جینے کیلئے سانسوں کی نہیں تمہاری ضرورت ہے
💞♥

nmjamali460
 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے...!🔥

nmjamali460
 

حادثے اور بهی گزرے ہیں گراں مجهہ پر مگر
مرحلہ تجهہ سے بچهڑنے کا مجهے مار گیا.

nmjamali460
 

تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں
*جون ایلیاء*

nmjamali460
 

کاش دل خون ہو کے بہہ جائے
کاش آنکھیں لہو میں بھر جائیں
جون ایلیاء

nmjamali460
 

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں...