ﮨﻢ _ ﺁﺧﺮﯼ _ ﺳﺎﻧﺲ _ ﺗﮏ _ ﯾﺎﺭ _ ﺗﯿﺮﮮ _ ﮨﯿﮟ
⚘ ﺩﻝ _ ﭘﮧ _ ﺳﺎﺭﮮ _ ﺍﺧﺖﯾﺎﺭ _ ﺗﯿﺮﮮ _ ﮨﯿﮟ ⚘
ﺗﻢ _ ﺁﺅ _ ﺗﻮ _ ﻧﯿﻨﺪ _________ ﻧﮩﯿﮟ _ ﺁﺗﯽ
⚘ ﻧﯿﻨﺪ _ ﺁﺋﮯ _ ﺗﻮ _ ﺳﺎﺭﮮ _ ﺧﻮﺍﺏ _ﺗﯿﺮﮮ _ ﮨیں
مت کہو اسے چراغ بجھانے کو
وہ نا سمجھ ہے انگلیاں جلا لے گا ___!
( سرکار جون ایلیاء )
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!❣
*میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے*
*میں کہانی سناو تو جشن ہو گا*
*#____جون ایلیاء🖤*
دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا
سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....
❤❤
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣
کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے.
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں،
اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
ہاتھ بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گیا
میں نے چاہا تھا جسے سینے سے لگا کر رونا
اندر کوئی جهانکے تو ۔۔۔۔۔ ٹکڑوں میں ملوں گا
ھنستا هوا چہرا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانے کے لئے هے💔
وفا کے اس شہر میں ہم جیسا سوداگرنہیں ملے گا
ہم آنسو بهی خرید لیتے ہیں اپنی مسکراہٹ دے کر🌹
چاۓ صرف چاۓ نہیں ہوتی۔۔۔☕
سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا۔۔۔❤
اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔
جون ایلیاءؔ
ہم تو ساری رات نہیں سوئے تھے صبح اسکے آپ کی خوشی میں
وہ میری آنکھیں دیکھ کر کہنے لگی مجھے شرابی سے نفرت ہے