زندگی آتجھے قاتل کے حوالے کردوں
مجھ سے اب خون تمنا نہیں دیکھا جاتا
وہ مجھے ٹوٹ کے چاہے گا چھوڑ جائے گا
مجھے خبر تھی اسے یہ ہنر بھی آتا ہے
گو تمھارے ہیں بہت چاہنے والے لیکن
کبھی ہم گوشہ نشینوں پے عنایت کرنا
انہیں محبت کی کیا پہچان وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
کہ بات ختم ۔جذبات دفن۔دل ٹوٹے۔ جان چھوٹے
یہ کسی کا تصور ہے کہ آنکھیں نہیں کھلتیں
ڈرتا ہوں میرا شیش محل ٹوٹ نہ جائے
نہ جانے حشر میں کیا حشر ہوگا
چلے ہیں عمر برباد کرکے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain