Damadam.pk
nomi.mughal's posts | Damadam

nomi.mughal's posts:

nomi.mughal
 

جانے والے نے ہمیشہ کی جدائی دے کر
دل کو آنکھوں میں دھڑکنے کے لیے چھوڑ دیا

nomi.mughal
 

کہنے کو تو بہت کچھ تھا
وہ کچھ سنتا تو میں کچھ کہتا

nomi.mughal
 

برباد کرنے کے اور بھی راستے تھے ! فراز
نہ جانے انہیں محبت کا ہی خیال کیوں آیا

nomi.mughal
 

تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں
تعلق نبھانا کمال ہے

nomi.mughal
 

یوں اگر سوچوں تو ساری عمر ۔۔۔۔۔محبت میں گزر گیئ
اگر دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہ ہوا

nomi.mughal
 

یادیں کیوں نہیں بچھڑ جاتی
لوگ تو پل میں بچھڑ جاتے ہیں

nomi.mughal
 

تم تماشہ سمجھتے ہو
خدارا یہ زندگی ہے میری

nomi.mughal
 

سلامت رہیں محبتیں سب کی
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے

nomi.mughal
 

میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگوں
میری زندگی میں میری آس تم ہو
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو دغا کیجئے گا مکر جائیے گا
😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓

nomi.mughal
 

اس کو دکھ ہی نہیں جدائی کا
بس یہی دکھ کھا گیا مجھ کو

nomi.mughal
 

ربا لاکھ لاکھ شکر مناواں
جے کدے میرا یار مل جائے

nomi.mughal
 

ہائے افسوس
ہم کو اخلاص کھا گیا
ورنہ
چال بازی کسے نہیں آتی

nomi.mughal
 

یہ قیام کیسا ہے راہ میں تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے

nomi.mughal
 

افسوس اس بات کا ہے کہ ہم زندگی کو حقیقت سمجھ کر نہیں گزارتے۔جس کی وجہ سے ہم قدم قدم پے ٹھوکر کھاتے ہیں۔سچ برا نہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں۔سچ اپنے بارے میں ہو یا دوسروں کے بارے میں تسلیم کرنے کی ہمت اور حوصلہ ہونا چاہیئے۔

nomi.mughal
 

حقیقت زندگی
اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی
ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے

nomi.mughal
 

بہت چھالے تھے اس کے پیروں میں
کم بخت اصولوں پر--چلا ہوگا

nomi.mughal
 

گرچہ پہلے سا تعلق تو نہیں اس سے مگر
جو محبت کا تقاضا ہے۔نبھایا ہم نے

nomi.mughal
 

عشق کو جرم سمجھتے ہیں زمانے والے
جو یہاں پیار کرے گا سزا پائے گا

nomi.mughal
 

پہلے تعداد کون سی کم ہے
تو بھی دشمن ہوا تو کیا غم ہے

nomi.mughal
 

کیسی تنہائیاں اس شخص نے سونپی ہیں مجھے
مجھ سے اب کوئی تنہا نہیں دیکھا جاتا