Damadam.pk
nomi.mughal's posts | Damadam

nomi.mughal's posts:

Sad Poetry image
n  🔥 : heart touching words💎💎💥💥 - 
nomi.mughal
 

دل یوں دھڑکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پریشان ہوا ہو جیسے
کوئی بے دھیانی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نقصان ہوا ہو جیسے
تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محسن
کوئی کافر سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمان ہوا ہو جیسے

nomi.mughal
 

Nomi Mughal
خواب بکھرے ہیں سہانے کیا کیا
لٹ گئے اپنے خزانے کیا کیا،
صرف ایک ترک تعلق کے لیے
تم نے ڈھونڈے ہیں بہانے کیا کیا،
مڑ کے دیکھا ہی تھا ماضی کی طرف
آ ملے یار پرانے کیا کیا،
آج دیکھی ہے جو تصویر تری
یاد آیا ہے نہ جانے کیا کیا،
شکریہ اے غم احباب کی رات
ہم پے گزرے ہیں زمانے کیا کیا،
کس سے کہیں کہ تیری چاہت میں
ہم نے سوچے تھے فسانے کی کیا،
رات صحرا کی ردا پر محسن
حرف لکھے تھے ہوا نے کیا کی۔
🌹🌹🌹🌹🏵️🏵️🏵️💮💮💮🌷🌷🌷🌳🌳

nomi.mughal
 

Nomi Mugha
وہی قصہ پرانا ہے
تو کیا لکھنا لکھانا ہے
میری کٹیا ٹپکتی ہے
ترا موسم سہانا ہے
یہاں آنسو برستے ہیں
وہاں ہنسنا ہنسانا ہے
کرم کر آسماں والے
کہاں تک آزمانا ہے
میں وہ کشتی ہوں کاغذ کی
جسے اب ڈوب جانا ہے
اتر جائیگا جب پانی
مجھے گھر یاد آنا ہے
اے بارش بے وفا ہوجا
کہ اب مشکل نبھانا ہے
🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌸🌸🌸🌻🌻🌼🌼

🌹🌹🌷🌷🌺🌺🥀🥀🌻🌻🌼🌼
n  : 🌹🌹🌷🌷🌺🌺🥀🥀🌻🌻🌼🌼 - 
nomi.mughal
 

Post by Nomi💥💥💟💟💞💞
محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہوگا یہ طے ہوا تھا،
بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہوگا یہ طے ہوا تھا
وہی ہوا نا بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے،
کوئی بھی رت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہوگا یہ طے ہوا تھا
یہ کیا کہ سانسیں اکھڑ گئی ہیں سفر کے آغاز میں ہی یارو،
کوئی بھی تھک کے نہ راستے میں نڈھال ہوگا یہ طے ہوا تھا
جدا ہوئے ہیں تو کیا ہوا ہے پھر یہی تو دستور زندگی ہے،
جدائیوں میں نہ قربتوں کو ملال ہوگا یہ طے ہوا تھا
چلو کے فیضان کشتیوں کو جلا دیں گمنام ساحلوں پر،
کہ اب یہاں سے نہ واپسی کا سوال ہوگا یہ طے ہوا تھا
💕💕💕💕💕💕💕💖💖❤️❤️❣️❣️💞💞

nomi.mughal
 

🌷🌷🌷🌷Nomi Mughal🌷🌷🌷🌷
بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو
سوال کیسے جواب چھوڑو
کسے ملی ہیں جہاں کی خوشیاں
ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو
نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو
مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو
یہ کون اجڑا تمہارے پیچھے
یہ کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو
محبتوں کے تمام وعدے
نبھائے کس نے ، بھلائے کس نے
تمہیں پشیمانی ہوگی جاناں
جو میری مانو حساب چھوڑو
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🍁🍁🍁🍁🍁🍁🌹🌹🌹🌹

nomi.mughal
 

🌷🌷Ghazal🌷🌷
خود کو اظہار میں لانے کے لیے ہوتے ہیں
شعر کب نام کمانے کے لیے ہوتے ہیں
آو ہم اشک فشانی سے چراغاں کر لیں
رنج ہی رنج مٹانے کے لیے ہوتے ہیں
اب کوئی شخص ترے جسم پہ قابض ہوا ہے
یعنی سب سانپ خزانے کے لیے ہوتے ہیں
آج جانا ہے دیوار سے کرکے میں
مشورے بات بنانے کے لیے ہوتے ہیں
سچ کی تکریم کیا کرتے ہیں شوریدہ سر
ہوش تو جھوٹ چھپانے کے لیے ہوتے ہیں
گردنیں خون جھکاتا ہے محبت میں سعید
یار تو سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں
💖💖💖🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🍁🌹🌹🌹🍁

nomi.mughal
 

Mughal gi
یہ لوح عشق پے لکھا ہے تیرے شہر کے لوگ
وفا سے جیت بھی جائیں تو ہار جائیں گے
وہ جن کے ہاتھ میں کاغذ کی کشتیاں ہونگی
سنا ہے چند وہی لوگ پار جائیں گے
کتاب ظرف محبت پے ہاتھ رکھ کے کہو
سوال جان کا آیا تو وار جائیں گے
✔✔✔✔✔✔✔✔✔✔✔✔✔🌷🌷🌷

nomi.mughal
 

Nomi
ایک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مل جاتے ہیں
وقت بدلے گا تو اس بار میں پوچھوں گا اسے
تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤❤❤

nomi.mughal
 

Nomi Mughal
تم سر حشر ملو گے
یہ سنا ہے جب سے
تیرے دیوانے نے
اک حشر اٹھا رکھا ہے
💖💖💖💕💕👌👌👌👈👈👈👈👏👏👏👏

nomi.mughal
 

💖Nomi G💖
وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نہ یوں سناتا،مجھے بتاتا
وہ ایک دفعہ میری محبت کو آزماتا،مجھے بتاتا
زبان خلقت سے جانے کیا کیا مجھ کو باور کراریا ہے
کسی بہانے انا کی دیوار کو گراتا ،مجھے
بتاتا
زمانے والوں کو کیا پڑی ہے سنیں جو حال دل شکستہ
مگر میری تو یہ آرزو تھی مجھے بلاتا،مجھے بتاتا
مجھے خبر ہے کہ چپکے چپکے اندھیرے اس کو نگل رہے ہیں
میں اس کی راہوں میں اپنے دل کا دیا جلاتا،مجھے بتاتا
ستم کیا ہے منیر اس نے جو شہر چھوڑا خامشی سے
میں اس کی خاطر یہ ساری دنیا چھوڑ جاتا،مجھے بتاتا
🌷🌷🌷🌷🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🍁🍁🍁🍁

nomi.mughal
 

کسی کی خاطر قرار کھونا کوئی سنے گا ؟تو کیا کہے گا۔۔🍁
تمہارا راتوں کو اٹھ کے رونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟🍁
زمانہ عہد و شباب کا ہے نئے خواب و خیال کا ہے
یہ شب بیداری اور دن کا سونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟🍁
بھنور میں تم مجھے چھوڑ آتے یونہی محبت کا راز رہتا
لا کے ساحل پے یوں ڈبونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟🍁
کہا یہ میں نے،ڈرو خدا سے ہمارے دل کو دکھا رہے ہو
وہ ہنس کے بولے چپ رہو نا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟🍁

nomi.mughal
 

my favrt Ghazaal
جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا
جو ہمارا تھا ہمارا نہ ہوا
ہم کسی اور سے منسوب ہوئے
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا
خرچ ہوتا رہا محبت میں
پھر بھی اس دل کو خسارا نہ ہوا
دونوں اک دوسرے پے مرتے رہے
کوئی بھی اللہ کو پیارا نہ ہوا

nomi.mughal
 

Nomi Writes
کیسی بخشش کا سامان ہوا پھرتا ہے
شہر سارا ہی پریشان ہوا پھرتا ہے
ایک بارود کی جیکٹ اور نعرہ تکبیر
راستہ خلد کا آسان ہوا پھرتا ہے
شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سے
صبح وہ صاحب ایمان ہوا پھرتا ہے
ہم کو جکڑا ہے جہاں جبر کی زنجیروں نے
اب تو یہ شہر ہی زندان ہوا پھرتا ہے
❤❤❤💔💔💖💖💯💯💯✔✔✔✔✔

nomi.mughal
 

.... Ghazal......
کسی دریا کا منظر ہو گئے ہیں
ہماری خواب بے گھر ہو گئے ہیں
تمہاری قید سے آزاد ہو کر
یہ بند اپنے ہی اندر ہو گئے ہیں
ہتھیلی پر تھے جن کے پھول کھلتے
وہ سارے لوگ پتھر ہو گئے ہیں
تمہیں تسخیر ہونا ہی پڑے گا
کہ باغی میرے لشکر ہو گئے ہیں
محبت سانس لینے لگ گئی ہے
ابھی حالات بہتر ہو گئے ہیں
مکاری بھی سیکھی ہے تمہی سے
سو سب وعدوں سے منکر ہو گئے ہیں
محبت اسم ہے گستاخ لڑکے
یہ پڑھ کہ ہم قلندر ہو گئے ہیں

nomi.mughal
 

وہ جو مرنے پر تلا ہے
اس نے جی کر بھی تو دیکھا ہوگا
💯💯💯✔✔✔✔

nomi.mughal
 

اس قدر ضبط مری جان بھی لے سکتا ہے!!!!
کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی جائے!!!!

nomi.mughal
 

خاموش سا شہر اورگفتگو کی آرزو۔۔۔۔۔۔
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔۔۔

nomi.mughal
 

جھوٹا مکار دھوکے باز ہوں میں
تیری اٹھ بیٹھ ہے فرشتوں میں