Damadam.pk
noor.e.subh's posts | Damadam

noor.e.subh's posts:

noor.e.subh
 

جن کے پاس متبادل موجود ہوں ان کو کہاں فکر ہوتی ہے آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں چاہیں تو مر بھی جائیں کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں فکر تو ان کی ہوتی ہے جن کا متبادل نا مل سکے

noor.e.subh
 

*کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بے حس ہو گئے ہیں____* *لیکن کبھی کبھی کسی کی بہتری کیلئے راستے الگ کرنا پڑتے ہیں اور اس حقیقت میں بھی بہت تلخی چھپی ہوتی ہے۔*
❤️

*ہم ہیں وہ دستِ سیاہ بخت کہ جن کو۔۔!*
 💚  *_👉_*  💚
*شوخ رنگوں کی تمنا میں* 
*فقط راکھ ملی۔۔! 🙂*
*○┈┉══۞🌹═۞------○*
n  : *ہم ہیں وہ دستِ سیاہ بخت کہ جن کو۔۔!* 💚 *_👉_* 💚 *شوخ رنگوں کی تمنا میں* - 
noor.e.subh
 

کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ
سے ہوتی ہے
کیوں کہ ؛ انہیں ترک تعلق نہیں آتا ، اُنہیں کسی سے کچھ چھینا نہیں آتا ،
اُنہیں جیتنا نہیں آتا ،
انہیں منافقت نہیں آتی
، وہ ایک دفعہ جس کو اپنے قریب کر لیں پھر ان کو ان کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا ،
اور حقیقت بتاوں!؟
ایسے لوگوں کا استعمال بہت کیا جاتا ہے اُنہیں بیوقوف سمجھا جاتا ہے ،
اور پھر یہ بھی حقیقت ہی ہے کہ ؛ یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے ۔۔

noor.e.subh
 

دل کو کعبہ کہا ہے ولیوں نے!!!
ہم نے اس جگہ مشرکین بسائے ہیں🔥
جو بھی صاحبِ کردار ہو گا
وہ تنہا ہی سُوۓ دار ہو گا 🖤
تم پر جو میری محبت کا بھوت سوار ہے
کیا جھیل پاؤ گے میری اداسیاں۰۰۰؟؟؟🍂🙂
اے محبت کے برگزیدہ خدا۔۔۔
سارے ہجرت کے راستے بند ہیں
اس اذیت سے دور جانے کا
اب کوئی اور راستہ دینا
اس کو پانے کی بات کب کی ہے؟
اس کو کھونے کا حوصلہ دینا🖤
*اب ذرا چاہیے تنہائی مجھے کو۔۔!!*
*اب کوئی چاہنے والا بھی نہیں چاہیے*🥀🔥

noor.e.subh
 

guzri hui eid mubark 25.4.2023

noor.e.subh
 

ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻔﺎﻅ کا ﻣﺎﮨﺮ
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻇﮩﺎﺭ کا ﻣﺎﮨﺮ
ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻓﮑﺮ ﺍﻓﻼﻃﻮﻥ
ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﮐﻮﺋﯽ
ﺑﮩﺖ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ
ﺑﮩﺖ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﻭ ﺑﺮﻭ ﺁﮐﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﮞ ﺑﺎ ﻭﺿﻮ ﺁﮐﺮ
ﮔﻮﺍﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ کو
ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ !!

اُجلے چمکیلے ریشم جیسے لوگ
واسطہ پڑا تو پتھر نکلے
n  : اُجلے چمکیلے ریشم جیسے لوگ واسطہ پڑا تو پتھر نکلے - 
noor.e.subh
 

*میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اس کو😞🖤🖤*
*میری قبر پہ بھی وہ پھول نہ لانے پائے💔😔😔*

noor.e.subh
 

ہمیشہ ساتھ رہنے کی
عادت کچھ نہیں ہوتی
جو لمحے مل گئے جی لو
ریاضت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
حقیقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
کسی نے چھوڑ کر جانا ہو
تو پھر چھوڑ جاتا ہے ۔۔
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی
رفاقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
جسے محرومیاں ملی ہوں
وہی بس جان سکتا ہے ۔۔
زبانی حوصلہ ، جھوٹی مروت
کچھ نہیں ہوتی 🖤🥀

noor.e.subh
 

یوں بھی ہو سکتا ہے
کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہو جائے مگر مصیبت تو یہ ہے کہ جا کر رہیں تو کہاں رہیں کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں جو ان کیلئے بنی ہی نہیں ہوتیں پھر آخر میں ایک کو اڑ جانا ہوتا ہے اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں غرق ہونا پڑتا ہے____💔🙂

Sad story
n  : Sad story - 
noor.e.subh
 

اندر صرف طوفان اور شور ہی نہیں اٹھتے کبھی کبھی انسان کے اندر اس قدر سناتا ہوتا ہے کہ قبرستان کا گمان ہونے لگتا ہے ہاں قبرستان سا سناٹا سنسان پر اسرار خاموش اور جان لیوا سا جیسے قبرستان میں لوگ مدفن ہوتے ہیں ناں ٹھیک ویسے ہی دلوں میں بننے والے قبرستانوں میں خواب خوابش جذبات آرزوئیں مان بھرم اور جانے کیا کیا مدفن ہو جاتا ہے اور کسی کو خبر تک نہیں ہوپاتی 💔😢

noor.e.subh
 

جب اندر کہیں گہری چوٹ لگتی ہے تو دل کے ساتھ جو چیز زخمی ہوتی ہے وہ زبان ہوتی ہے اور زخمی زبان اپاہج ہو جاتی ہے یا پھر زہر اگلنے لگتی ہے،
اور اندر کی تلخی لفظوں میں سراٸیت کر جاتی ہے۔
اسلیۓ اکثر دنیا کے ستاۓ اور لوگوں سے چوٹ کھاۓ لوگ تلخ ہی ہوتے __

noor.e.subh
 

الجھن
تم دور بھی نہیں
کہ میں تمھارا انتظار کر سکوں،
نہ ہی تم قریب ہو
کہ تم سے مل سکوں۔
نہ تم میرے ہو
کہ دل کو قرار آئے،
نہ میں تم سے محروم ہوں
کہ تمھیں بھول جاؤں ۔
تم کہیں بھی مکمّل طور
پر موجود نہیں ہو !

noor.e.subh
 

مجھے محبت کے بدلے تمہاری محبت نہیں چاہیے، مجھے بس اتنا یقین دلاؤ کہ تم اس کے مستحق تو ہو؟

noor.e.subh
 

.
" وہ شخص ایسا حسیں بھی نہیں مگر دل کو
جہاں میں اُس سا کوئی دُوسرا نہیـــــں ملتا💔🥀

noor.e.subh
 

جو تم مایوس ہو جاؤ ،تو رب سے گفتگو کرنا
وفا کی آرزو کرنا ، سفر کی جستجو کرنا۰۰!!!
یہ اکثر یو بھی جاتا ہے،کہ رستہ کھو بھی جاتا ہے
مقدر سو بھی جاتا ہے۰۰!!!
مگر تم حوصلہ رکھو،وفا کا سلسلہ رکھو۰
جسے خالق سمجھتے ہو،تو اس سے رابطہ رکھو۰
میں یہ دعوے سے کہتی ہوں،
کبھی ناکام نہ ہو گے۰۰!!!
جو تم مایوس ہو جاؤ،تو رب سے گفتگو کرنا
کبھی مایوس مت ہونا۰۰۰!!!
وہاں انصاف کی چکی ذرا دھیرے سے چلتی ہے
مگر چکی کے پاٹوں میں،بہت باریک پستا ہے
تمہارے ایک کا بدلہ وہاں ستر سے زیادہ ہے
نیت تلتی ہے پلڑوں میں،عمل ناپے نہی جاتے
وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں،کبھی خالی نہی جاتے
ذرا سی دیر لگتی ہے، مگر وہ دے کہ رہتا ہے
جو تم مایوس ہو جاؤ ،تو رب سے گفتگو کرنا

noor.e.subh
 

پھر یوں ہوا میں نے اسکے حق میں دعائیں جاری رکھیں..لاحاصل ہی سہی عشق تو عشق ہوتا ⁦❤️⁩.

Bueutifull words fr mee
n  : Bueutifull words fr mee -