Damadam.pk
noor.e.subh's posts | Damadam

noor.e.subh's posts:

noor.e.subh
 

میں انسان ہوں
لیکن جب تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے
تو میرا دل چاہتا ہے، میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور
ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ
مجھ پر محبت مہربان ہے 😩❤

noor.e.subh
 

Thursdy 19th fab

noor.e.subh
 

پسندیدہ شخص بھی
جادوگر ہوتا ہے
بے چین دل میں سکون اور_______ بے خوابی سے بوجھل آنکھوں میں خواب بھرنے کی قابلیت...
بس اُسی کے پاس ہوتی ہے ...

noor.e.subh
 

باقی مخلوق زیادہ سے زیادہ آپ کے جسم کو گھائل کر سکتی ہے ۔لیکن روح کو زخم دینے کا فن فقط انسان کے پاس ہے...💯

noor.e.subh
 

محبت دھند کی وادی میں لپٹا ہوا سرد موسم ہے
نکھر جاۓ تو سورج ہے برس جاۓ تو بادل ہے

noor.e.subh
 

اجنبیت یہ ہے کہ آپکو اس دروازے پر دستک دینا پڑے جس کی کنجی کبھی آپکی ملکیت رہی ہو
Lq 12.1.2023

noor.e.subh
 

اُس اُس سے اجتناب کیا پھر کیا ہم نے جاناں🍀
جس جس نے کہا نے کہا ہمیں تم سے محبت ہے
Lq 12.1.2023

noor.e.subh
 

تمھارے بعد کوٸی لازمی نہی مجھ کو
تمھارے بعد کسی کو بھی چھڑ سکتی ہوں
Lq

noor.e.subh
 

لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں۔ کوئی کسی کے بِنا نہیں مرتا!
یہ کہانی پچھلی صدی کی تھی۔
اب یوں ہوتا ہے کہ لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں۔ اور ہم۔۔ یعنی کہ ”ہم“ محض درمیان کا وقفہ ہوتے ہیں، تھکن اتارنے کا وقفہ، موڈ بدلنے کا وقفہ، اور پھر وقفہ ختم!
تو تعلق ختم۔۔!!

noor.e.subh
 

ہمارا اچھا ہونا، کسی کی پرواہ کرنا، رونا دھونا چیخنا چلانا، دعائیں کرنا، مصروفیت ترک کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا، لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں 🙂❤

noor.e.subh
 

گزرتے سال کے ساتھ
ادھوری چاہتوں کو الوداع

noor.e.subh
 

جو قرآن پاک نہیں پڑھتا نہ وہ بالکل بے مزہ
اور بے خبر زندگی گزارتا ہے,
اسے پتا ہی نہیں کہ صبر کیا ہے💯
توکل کیا ہے تقوی کیا ہے اللہ کی رضا کیا ہے
وہ کتنا غافل ہے اسے اتنی قیمتی باتوں کا
اتنے خوبصورت تعلق کا احساس تک نہیں ہے
وہ کتنی بے رونق ذندگی گزارتا ہے اسے پتا ہی نہیں کہا کہ
اللّٰہ تعالیٰ کا انعام کیسے ملتا ہے🌸💯
اپنے آپ کو کبھی اس خوش فہمی میں نا رکھیں کہ میری کمی کسی کو اداس کر دے گی آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لئے جاتے ہیں بس اپنے رب سے اپنا تعلق درست کر لیں سب کچھ حاصل ہوگا ان شاءاللہ✨💛💯🌸
کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ
تو یاد رکھو اپنا دکھ صرف اللہ كے آگے بیان کرنا کیوں كے ٹوٹے دِل اور آنسوں کی قدر صرف اللہ کرتا ہے لوگ تو محض تماشائی ہیں ❤️✨

noor.e.subh
 

کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو کہ وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے؟؟

noor.e.subh
 

آج سمجھی ہوں پیار کو شاید
آج میں انتظار کرتی ہوں
کل تک انتظار تھا تجھ کو
آج میں انتظار کرتی ہوں

noor.e.subh
 

سوشل میڈیا کے زیادہ تر رشتے ہمیشہ کے لیے نہی رہتے۔
یہاں کی دوستیاں اور محبتیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ختم ہوجاتی ہیں۔
کسی کو بھی نا تو اپنے سے اتنا قریب کریں اور نا ہی اپنے آپ تک رسائی دیں۔
بہتر یہی ہے کہ بس خوش رہیں اور خوش رہنے دیں۔
بہت سارے اچھے لوگ بھی ہیں یہاں پر اور بہت ساروں کو اچھے لوگ ملے بھی ہیں،
بس جن کے پاس اچھے رشتے ہیں انکو سمبھال کر رکھیں۔
اور اگر کسی سے اختلاف ہوجائے تو اس کے اشتہار نا لگاتے پھریں۔
کیسے آپ کسی کے بارے اتنا غلط بول سکتے ہیں جن سے کبھی تعلق رہا ہو۔

نظم لڑکی ~
کوئی پہیلی جیسی لڑکی ہے 
تمہیں پتہ ہے کیسی لڑکی ہے 
ہنس کے سب سے ملتی ہے 
یقیناً ایسی ویسی لڑکی ہے 
بروفائل تو پیاری لگتی ہے 
آؤ دیکھیں کیسی لڑکی ہے 
تھوڑی بات کر کے دیکھیں 
پھر فتویٰ ہوگا ایسی لڑکی ہے
تھوڑی موڑرن بھی لگتی ہے 
بلکل فلموں جیسی لڑکی ہے 
ارے مزاج کا بھلا کیا کرنا ہے
دیکھو دکھتی کیسی لڑکی ہے
پیار محبت جتا کر دیکھیں 
 کہنا سب کے جیسی لڑکی ہے
بات نہ کرے تو مغرور سمجھنا
پھر کہنا یار یہ کیسی لڑکی ہے  !
n  : نظم لڑکی ~ کوئی پہیلی جیسی لڑکی ہے تمہیں پتہ ہے کیسی لڑکی ہے ہنس کے سب - 
noor.e.subh
 

آپ جانتے ہیں اب لوگ بے وفا کیوں بن جاتے ہیں....؟ اچانک سے اگنور کیوں کرنے لگ جاتے ہیں....؟ پہلے ہوتا تھا لڑکی یا لڑکا مجبور ہو جاتے تھے گھر والوں کی وجہ سے یا کوئی اور وجہ آجاتی تھی پر اب بلکل ایسا نہیں ہے...؟ اب لوگ اگنور اس لیے کرتے ہیں کیوں کہ دو لوگوں کے بیچ تیسرا انسان آجاتا ہے...؟ اور جس کی لائیف میں آتا ہے..؟ وہ تو مگھن ہو جاتا یا جاتی ہے...؟لیکن نبھانے والے وفا کرنے والے کے حصے میں راتوں کو رونا اسے آن لائن دیکھ کر گھنٹوں تک میسج کا w8 کرنا...؟ اور یہ اذیت وہی سمجھ سکتا ہے جس پہ گزر رہی ہوتی...💔🙂

Life Advice image
n  : Hmm sch hi kha - 
noor.e.subh
 

*توجہ کی کمی سے یہ مر بھی سکتے ہیں*
*پھول پودے انسان وغیرہ*

Bilkul
n  : Bilkul -