Damadam.pk
noor.e.subh's posts | Damadam

noor.e.subh's posts:

noor.e.subh
 

وہ طلب گار ہوگیا تو پھر؟
مجھ سے انکار ہوگیا تو پھر؟
کتنے مغرور ہو گئے مرہم
زخم خوددار ہوگیا تو پھر؟
میرے دشمن میں ایک بات کہوں؟
میں تِرا یار ہو گیا تو پھر ؟
جو خیالوں میں بھی نہیں آتا
اس کا دیدار ہو گیا تو پھر ؟
تو ہے، بس تو ہے اور بس تو ہے
تجھ سے بیزار ہوگیا تو پھر ؟
تو مِیرا اچھا دوست ہے لیکن
بعد میں پیار ہوگیا تو پھر

noor.e.subh
 

" گُم ہو جائے تو یاد آتی ہے عام سی چیز بھی! تُمہیں بھی میرا خیال میرے بعد آئے گا ۔

noor.e.subh
 

"وہ شخص میری بےبسی کو
؛ میری بےحسی سمجھتا رہا " 🙂💔

noor.e.subh
 

وہ کسی کا بھی نہیں ہو سکتا،،
❤ جناب ❤
میں نے اسے اپنا بنا کے دیکھا تھا۔۔

noor.e.subh
 

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا
اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا
وہ زہر جو دل میں اتار لیا پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا
پھر آنکھیں لہو سے خالی ہیں یہ شمعیں بجھانے والی ہیں
ہم خود بھی کسی کے سوالی ہیں اس بات پہ ہم شرمائیں کیا
اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی
جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا
ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کی ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
بے جذبۂ شوق سنائیں کیا کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا

noor.e.subh
 

ہم روئيوں سے___،، واقف لوگ 🔥
اہم ہونے کا___،، وہم نہیں پالتے ❤

noor.e.subh
 

میں ہاتھ اْٹھاؤں اور تیرا نام نہ لوں یہ ممکن ہے بھلا..🤲
تو شامل ہے میری دعاؤں میں آمین کی طرح💖

noor.e.subh
 

دل ہر جگہ نہیں لگتا
لاڈ ہر کسی سے نہیں اُٹھواے جاتے
پاگل پن کی سبھی حرکتیں
ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں
مان ہر کسی پر نہیں ہوتا
ہر کسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی
کچھ لوگ ہوتے ہیں
کبھی کہیں کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا
نظر کسی ایک ہی پہ ٹکتی ہے۔۔۔۔۔۔

noor.e.subh
 

🤓🥳
محبت ریت جیسی تھی۔۔۔۔۔
مجھے یہ غلط فہمی تھی۔۔۔۔۔
کہ محبت ڈھیر ساری تھی۔۔۔۔
میں دونوں ہاتھ بھر بھر کے۔۔۔۔
محبت کو سنبھالوں گی۔۔۔
زمانے سے چھپا لوِں گی۔۔۔۔
کبھی کھونے نہیں دوں گی ۔۔۔۔
مگر، میں نے اسی ڈر سے۔۔۔۔۔
کہ محبت ہی نہ کھو جائے ۔۔۔۔
یہ مٹھیاں بند رکھی تھیں۔۔۔۔
مگر ، جب مٹھیاں کھولیں۔۔۔
تو دونوں ہاتھ خالی تھے۔۔۔
محبت کے سوالی تھے۔۔۔۔۔
کیونکہ،،،،،
محبت ریت جیسی تھی۔۔۔

noor.e.subh
 

نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں
نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں
نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں
نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں
میں تھک گئی ہوں، جھوٹ سے
مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں
گر ! رنجشیں ، تو رنجشیں
گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں...!!

noor.e.subh
 

مجھے تنہائی کے دکھ نے
بہت حیران رکھا ہیں
حقیقت اس طرح سے ہیں
حقیقت أس طرح سے ہیں
میں کوئی بھی بات سوچوں
میں اپنی ذات کو کھوجوں
سمجھ کچھ نہیں آتا،
نظر بھی کچھ نہیں آتا،
اداسی ہی اداسی ہیں!!!
خیالوں میں،سوالوں میں
کسی کے روٹھ جانے میں
کسی کے مان جانے میں
کسی کے لوٹ جانے میں
کسی کے چھوڑ جانے میں
اداسی ہی اداسی ہیں!!!

noor.e.subh
 

کسی کے تلخ یا غمگین ہونے کا مطلب یہ نہیں ۔۔۔۔کہ انسان محبت میں دھوکہ کھا کر۔۔۔۔۔ عشق میں ناکام ھو کر۔۔۔۔۔۔ ایسا کچھ لکھتا ھے۔۔۔ اکثر خوش مزاج لوگ بھی۔۔۔۔۔ بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں ۔۔۔۔کیونکہ کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے۔۔۔۔۔ کچھ اسکے مزاج میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور کچھ وہ زندگی ســـــــے سیکھ لیتا ہے۔۔۔۔ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا۔۔۔۔
ا

noor.e.subh
 

جب یاد کا قصہ کھولوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
میں گزرے پل جو سوچوں
تو کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
اب جانے کون سی نگری میں
آباد ہیں جا کر مدت سے
میں رات گئے تک سوچوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
کچھ باتیں پھولوں جیسی تھیں
کچھ لہجے خوشبو جیسے تھے
میں شہر چمن میں ٹہلوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
وہ پل بھر کی ناراضگیاں
وہ مان ہی جانا پل بھر میں
میں خود سے جب بھی روٹھوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں.....

noor.e.subh
 

میری۔ محبت عبادت جیسی،،
ہاے !!! وہ عادی قضاوں کا۔۔

noor.e.subh
 

اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہے تُم تو بہت بےحِس ہو_"

noor.e.subh
 

• اور پھر میں نے آزاد کر دیا،
وہ میرا من پسند شخص بھی.

noor.e.subh
 

وہ جس کے لیۓ دل پریشان سا ہے
میرے رب اسے اپنے حفظ و امان میں رکھنا

noor.e.subh
 

!!!!!!ایسا شدید درد تھا اس الوداع میں
میں نے جو کال کاٹی تو دل کٹ کہ رہ گیا😓😖

noor.e.subh
 

رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمیوں میں پیدا ہونے والے سوالات کا جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے۔ لہٰذا غلط فہمی دور کیا کریں رشتہِ نہ توڑا کریں

noor.e.subh
 

جســــــــم کا اک حصہ ہمیشــــہ غدار نکلتا ہے ... بڑی جلدی بِک جاتا ہے ... نہ کوڑیوں کے بدلے ... نہ اشرفیوں کے بھاؤ ... بســـــــــں فقط اک لفظ "محبتــــــــ" سُــــــــن کر قدموں میــــں جا گِرتا ہے .......!!!