Damadam.pk
noor.e.subh's posts | Damadam

noor.e.subh's posts:

noor.e.subh
 

وہ آخری میسج کُچھ بھی ہو سکتا ہے ایک دِل ، پُھول ، ایک عام سی بات ، شب بخیر ، بعد میں آتا ہوں ، ٹھیک ہے ، اِن میں سے کُچھ بھی ، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ؛ آخری میسج ہی نہ ہو!؟ کہ ؛ اُس دوران تو وقفہ آ گیا ہو ، خاموشی کا یا پھر خُفگی کا؟ نفرت کا؟ اور پھر ایسا ہو کہ ؛ موبائل سائیڈ پہ رکھوں اور سونے کے لِیے لیٹوں ، پھر جب صبح کوئی اُٹھانے آئے تو " اٹھو نماز پڑھ لو ، ابھی تک اٹھے کیوں نہیں!؟ ، اُٹھ بھی جاؤ اب! " مگر میرے نہ اُٹھنے پہ تشویش سی ہو ، دِل ایک دم بند سا ہوا ہو ، پھر سرہانے بیٹھ کر نبض ٹٹولی جائے کہ ؛ کہیں زندگی مِل جائے ، دِل کی دھڑکن سُننے کی ناکام کوششیں ہوں ، افراتفری ہو ، آوازیں ہوں ، کِسی کو بُلانے کی ، آ کر دیکھنے کی ، " ہی از نو مور " کی ہلکی سی آواز ، مگر پھر آہستہ آہستہ وہی آوازیں چیخوں میں بدل جائیں ، رونے کی آوازیں آنے لگیں ،

noor.e.subh
 

"ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﮑﮍ ﻟﯿﺎ...؟
ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺳُﻨﺎ ﮬﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ،ﺟﺎﺩﻭﺣﺮﺍﻡ ہے۔۔۔۔

"ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ  ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﮑﮍ ﻟﯿﺎ...؟
ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺳُﻨﺎ ﮬﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ،ﺟﺎﺩﻭﺣﺮﺍﻡ ہے۔۔۔۔
n  : "ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﮑﮍ ﻟﯿﺎ...؟ ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺳُﻨﺎ ﮬﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ،ﺟﺎﺩﻭﺣﺮﺍﻡ - 
noor.e.subh
 

اور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا 🖤🔥

noor.e.subh
 

ہائے افسوس کہ تم نے....
گنوا دی شدتیں میری ...🔥🖤

noor.e.subh
 

فون کے اس پار
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں
ورنہ کبھی کبھی
کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے
ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پر
پہروں رونا پڑ جاتا ہے
اور کبھی کبھی
ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی
زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں 🙂

noor.e.subh
 

مجھے لڑکوں پہ بڑا رشک آتا ہے۔ 😔 جب وہ بیٹھے بیٹھے اچانک منہ اٹھا کر باہر نکل جاتے ہیں۔ 😒اور ہم غریبوں نے کہیں جانا ہو تو😔 پہلے تو بھائیوں کی منت سماجت کرو۔ 🙆وہ مان ہی جائیں تو گاؤن دھونے والا یا پریس کرنے والا۔....🙉😕
اسٹالر کتھے۔🙉سیفٹی پن لبھو۔🙆 بروچ گواچ گیا۔😪 اوہوو نقاب نہیں لگ رہا۔😬 پھر باہر کو بھاگتے ہوۓ یاد آتا ہے کہ چپل تو بدلی ہی نہیں۔😫
اور ادھر بھائی صاحب بائیک سٹارٹ کیے غصے سے کہتے ہیں۔ توں جانا اے کے نہیں 😠
😂😂😂
کبھی کبھی چھوڑ بھی جاتے 🙊

noor.e.subh
 

"تنہائی کٹ ہی جائے گی اتنے بھی ہم کمزور نہیں
دہرا کر تمہاری باتوں کو کبھی ہنس لیں گے کبھی رو لیں گے

noor.e.subh
 

اچھا ہوا در مل گیا ان کا ہمیں ورنہ____!
کہاں رکتے، کہاں تھمتے، خدا جانے کہاں جاتے

noor.e.subh
 

*دُنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے ... جســــں سے بات کرنا آسان ہو ... جســــں سے مُشکل میــــں مدد مانگنا آسان ہو ... اور جو دوسروں کے دُکھ درد میــــں شامل رہے ... جو آنسؤ پونچنا جانتا ہو ... جو مرہم بننا ... اور مرہم لگانا جانتا ہو ... اگر آپ ایسے انسان ہیــــــــں ... تو یقیناً ﷲ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص بنایا ہــــــــے ........!!!*

noor.e.subh
 

ہر تعلق احترام مانگتا ہے کسی کو حاصل کرنا ہویا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو تو سب سے اول اس کا احترام کرنا لازمی ہے تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں اگر یاد رہتا ہے تو اس کا احترام کہ اس نے مجھے کتنی عزت دی تھی، اس نے مجھے کتنا مان دیا تھاتعلق اور رشتہ یہ اللّه کی طرف سے بنتے ہیں مگر ایک دوسرے کو عزت دینا اور احترام کرنا
ہمارے اور آپ کے ہاتھ میں ہے💔💔#

noor.e.subh
 

سینجر پر باتیں کرنا صرف ایک تجسس ہوتا ہے ورنہ صبح شام پوسٹ پر بھی تو ملاقاتیں ہوتیں۔
جب دو شخص (لڑکا و لڑکی ) مسینجر پر باتیں کرتے ہیں تو دو چار دن بعد وہ ایک دوسرے کے مزاج کے متلق جان کر ایک دوسرے سے بیزار ہونے لگتے ہیں پتہ ہے کیوں ۔۔۔۔۔۔؟؟
کیونکہ اجنبیت میں جو کشش تھی وہ تجسس تھا وہ اب ختم ہو گیا اور جب تجسس ختم ہو جائے تو تعلق پہ فاتحہ پڑھنی پڑتی ۔۔۔۔ کیونکہ دو چار دن میں ایک دوسرے کی طرف سے ریپلائی نینو سیکنڈ میں ملتا لیکن جب ہفتہ دس دن گزر جاتے نہ تو وہی بندہ جو میسج کے انتظار میں رہتا تھا اب گھنٹوں آن لائن رہ کر میسج سین نہیں کر رہا ہوتا۔۔۔۔۔
کوشش کریں تعلق رکھیں مگر تجسس باقی چھوڑیں!!!

noor.e.subh
 

❣️🌹۔
ہم کتنے عجیب ہیں نا خود کو اپنے آپ کو نہیں سمجھتے،لوگوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن اس کوشش میں اپنے آپکو کھو دیتے ہیں۔🌹❣️💯🧸
راس تنہائی بھی نہیں
ہر شخص سے بیزار بھی ہوں🖤♥️💘💝

noor.e.subh
 

کتنے عجیب ہیں نہ ہم💯
کبھی ڈھیروں میسیجز کے جواب میں ایک لفظ نہیں ہوتا ہمارے پاس❣️
کبھی میسج سین کرکے چھوڑ دیتے ہیں
تو کبھی بلاوجہ سٹوریز اور پوسٹ لگا کر جواب اور کمنٹس کے منتظر ہوتے ہیں۔💯❣️
کبھی لوگوں کے بیزار لہجوں کا جواب بھی محبت کے سوا کچھ نہیں ہوتا💯💯
تو کبھی کسی محبت بھرے لہجے سے بھی وحشت محسوس ہوتی ہے🌹🧸
کبھی کسی کی ایک نظر کے لیے پہروں ایک ہی مقام پر کھڑے رہتے ہیں۔💯🌹❣️
کبھی خود کو وقت کے بے رحم موجوں کے حوالے کر دیتے ہیں🌹
تو کبھی وقت کا پلٹا سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے ۔
مغرور اتنے کے دنیا کو اپنے مزاج کا نہیں سمجھتے۔
سادہ دل اتنے کے لوگوں کی باتوں کو دِل سے لگا لیتے ہیں۔
کبھی کسی سے بات نہ ہو تو کسی سے بات نہ کرنا تو کبھی ایک سے بات نہ کرنے کے خاطر سب سے بات کرنا🧸💯❣️🌹۔
ہم کتنے عجیب ہیں نا خود کو اپنے آپ کو نہیں سمجھتے،لوگوں ک

noor.e.subh
 

ہمدردیاں جناب،،__مجھے کاٹتی ہیں اب
یوں خوامخواہ مزاج نہ پوچھا کرے کوئی

noor.e.subh
 

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ، ہم حساس لوگ
زندگی کی تلخیوں کو مُسکرا کر جھیلتے ہیں⁦
:)

noor.e.subh
 

عجب شیشہ گر ہیں ____اس دنیا ک لوگ !
💞💞💞💕💕💕💕
مرمت کانچ کی کرتے ہیں پتھر کے اوزاروں سے

noor.e.subh
 

ایک جاپانی کہاوت ھے جب کوئی درخت گرانا ہو تو اس کو کاٹتے نہیں اس کو نظرانداز کر دیتے ہیں اس کے سامنے دوسرے درختوں کو پانی دیتے ہیـں دیکھ بھال کرتے ہیں اور اس درخت کو یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں اور وہ درخت اپنے آپ مرجھا جاتا ھے پھر اس کو گھن لگ جات ھے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ ختم ہو جاتا ھے
غور کیجئے یہ رویہ بھی ہمارا ان رشتوں کے ساتھ بھی ھے جن کو پہلے ہم توجہ دیتے ہیں انکی افزائش کرتے ہیں اور جب ان سے جان چھڑانی ہو ان کو نظر انداز کر دیتے ہیں اس طرح وہ رشتے بھی دھیرے دھیرے موت کے اس منہ میں پہنچ جاتے ہیں جہاں زندہ اور مردہ برابر ہوتے ہیں

noor.e.subh
 

ایک وقت تک ہم بہت انٹرسٹینگ ہوتے ہیں لوگوں کو ہم سے بات کرنا ہمارے ساتھ گزارا وقت بہت اچھا لگتا ہے 🙂 اور پھر ایک وقت آتا ہے کوئی اپنے منہ سے نہیں کہتا ہم بیزار ہورہے ہیں تم سے تمہارے مسیج تمہاری کالز سے وہ اپنے اپ کو مصروف کر لیتے ہیں اور ہمیں اس بات کا خود احساس دلا دیتے ہیں کہ ہم ایک وقت تک خاص تھے اور وقت بیت چکا ہے🥀🦋
شاید اس میں بھی ہمارا ہی قصور ہے کہ ہم اگلے پے حدد سے زیادہ ڈیپنڈڈ ہوجاتے ہیں.......
اور وہ ہم سے فقط دوری اختیار کر کے پرسکون مزے میں مست زندگی گزار رہے ہوتے ہیں اور ہم انتظار کی سولی میں لٹک کر ان سے شکوے کرتے ہیں جیسے وہ بس ہمارے لیے ہی بیٹھے ہو جب کے کوئی بھی ہمارا اصل میں ہے ہی نہیں 🙂🦋
پھر بھی عادت سی رہتی ہے پھر بھی ہم پاگل سے ہر رشتے کو وقت دیتے ہیں اور سوچتے ہے ہم خاص ہے جو کے ہم نہیں ہے🙂

noor.e.subh
 

حال اچھا ہو تو ہو جاتے ہیں چُپ لوگ یہاں !!
ورنہ ہر ایک کو بتلائیے " اب کیسے ہیں ؟ "
زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے !!
روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟ "😐💕