Damadam.pk
noor_ss's posts | Damadam

noor_ss's posts:

noor_ss
 

وہ جو رحمان ہے نا اسکی دسترس میں دو جہان ہیں..
وہ جب کسی چیز کو "ہونے" کا حکم دیتا ہے تو کائنات میں ان چیزوں کے درمیان کتنا بھی فاصلہ کیوں نا ہو راستے خود بخود مل جایا کرتے ہیں!!🕋

noor_ss
 

جن کے پاس بیٹھنے سے غم ختم ہو جائیں اپنا آستانہ وہیں بناؤ اور وقت انہیں کے ساتھ بسر کرو ۔

noor_ss
 

مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں

noor_ss
 

کِیسی دِکھتی ہُوں ، کِیسی ہُوں کیا فَرق پڑتا ہے!؟
اب کِسی کو اَچھی لگنا مُجھے اَچھا نہیں لگتا...! - " 💔

noor_ss
 

رات تو وقت کی پابند ہے، ڈھل جاۓ گٸ
دیکھنا یہ ہے ،چراغوں کا سفر کتنا ہے...

noor_ss
 

میری فطرت میں شامل تھا کمال کا ضبط
وہ سمجھتے رہے مُجھے فرق نہیں پڑتا

Sad Poetry image
n  : ,..,.,.,.,., - 
noor_ss
 

بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں
لیکن کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے۔🖤🌸

noor_ss
 

سُنا ہے' آدمی مر سکتا ہے' بچھڑتے ہوئے
ہمارا ہاتھ چُھوؤ ' سرد ہے ؟ نہیں ہے نا
سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے
ہمارے رخ پہ کہِیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا..🖤

Motivational Quotes image
n  : ,..,.,,.,.,.. - 
noor_ss
 

میں تیری مَن گَھڑت کہانی ہوں...!!
تو روز مُجھے بُھول جاتا ہے...🙂🖤

noor_ss
 

خود کو ناچیز سمجھنا خود پسندی سے بچاتا ہے مگر خود کو حقیر سمجھنا اپنے آپ کی توہین ہے..!
اس لئے بہتر ہے جھک کر لوگوں سے ملیں
گِر کر نہیں..!!

Motivational Quotes image
n  : ...,,,..,, - 
Sad Poetry image
n  : 10000%.. - 
noor_ss
 

ہم اپنے آپ میں ہی اک محفل ہیں
جب چاہا سجا لی جب چاہا تخلیہ!

noor_ss
 

ﮐَﻮﻥ ﮨَﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍَﺏ ﻣَﻨﻈُﻮﺭِ ﻧَﻈَﺮ
ﮐِﺲ ﮐَﯿﻠِﺌَﮯ ﺍِﺣﺘﯿَﺎﻁ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﻮﻥ ﺭِﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍَﺏ اندﺭُﻭﻥِ ﺩِﻝ
ﮨَﻢ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍِﺟﺘَﻨﺎﺏ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﻮ۔

noor_ss
 

کُچھ کہانیاں صرف دِل میں قید کرنے کے لئے ہوتی ہیں! اور جانتے ہو وہ کہانیاں کِسی کو سنائی نہیں جاتیں ، ناں کاغذ پر لِکھی جا سکتی ہیں ، کُچھ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں..! اور ہماری زِندگی کے ساتھ ہی چلی جاتی ہیں! ۔ 🙂🖤

noor_ss
 

مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی۔
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں۔۔۔🖤

noor_ss
 

عجیب دکھ ہے چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مکر جاۓ
اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جاۓ

noor_ss
 

یہ سات آٹھ پڑوسی کہاں سے آئے میرے 🤔
تمہارے دل میں تو کوئی نہ تھا سوائے میرے❤️