قــــــرآن کا سفر آپ کی عبادت کو ہر دن بہتر کرتا ہے۔۔۔۔۔ آپ کے اخلاق کو بہتر کرتا ہے۔۔۔۔ آپ کو رب العالمیـــــن کی محبت اور قربت عطا کرتا ہے۔۔۔♥️ آپ کے سوالوں کے جواب دیتا ہے۔۔۔ آپ کے ہر غم پر تسلی دیتا ہے آپ کو رشتے نبھانا سکھاتا ہے۔ آپ کو مشکل میں بہادر رہنا سکھاتا ہے۔ اس دُنیا کی مصروفیات میں سے قــرآن سیکھنے کے لیے وقت ضرور نکالیں اور یقین رکھیں کہ اللّٰـہ آپ کے سارے مسائل حل فرما دے گا کیونکہ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺍللّٰه ﮐﻮ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ اللّٰه اﺳﮯ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍللّٰه ﺟﺴﮯ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ دُنیا کی آسائشوں مصیبتوں سے پھر اس دل میں اپنی محبت بَھر دیتا ہے....
بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اس تنہاں پسندی میں"🔥 یہ مت سمجھو کہ! دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے اور تعجب کیا اگر اقبال دنیا مجھ سے نہ خوش ہے😔 بہت سے لوگ دنیا میں🌏 پسندیدہ نہیں ہوتے!
کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے اور یہ کہ اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہے کوئی ایسا شخص، جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے، ایسا شخص جسے آپ کی جھریوں اور سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو جس کے لیے شکل و شباہت نہیں بلکہ آپ اہم ہوں...❤
کتنی عجیب بات ہے ناں کہ لکھنے والا اکثر اپنی کہانی لکھتا ہےلیکن پڑھنے والے کو وہ کہانی اپنی کہانی لگتی ہےکبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کی زندگیاں کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوتی ہیں