اس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا
مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے

دل کی بہت اچھی ہوں 🤧🥺❤️
بس غصے میں ادھر اُدھر نکل جاتی ہوں 🙂😐🤷🏻♀️
زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی
"کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم ہی نہیں
اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی ہو"🙂
عین ممکن ہے کسی لمحہ بیزاری میں
تو میری سمت بڑھےاور میں خدا کی طرف🥀🖤
_
کچھ سانپ نایاب تھے حیاتِ سفر میں
نہ چاہتے ھوئے بھی پالنے پڑے.🖤🌸
....,,,,,....,,
تم تو کہتے تھے تم کو الہام ہوتے ہیں ۔!!!
تم بھی نہ سمجھے کہ پریشان ہوں میں ۔۔!!
.
تمہارے نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہیں تم اگر
آ جاؤ تو حالتیں سنواری جا سکتی ہیں_!! وحشتیں اُتاری جا سکتی ہیں_
_ 🖤🥀
اُس نے کچھ سوچ کے انسان میں وحشت رکھی,
اُس نے کچھ سوچ کے دنیا میں اُتاری شامیں'
نہیں ہے وجہ ضروری کہ_____جب ہو، تب مر جائیں🙄
اداس لوگ ہیں ، ممکن ہےکہ_____بے سبب مر جائیں😞
🍁🍁🍁
میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی
حالانکہ درمیان میں ہیں سات آسمان🥀
"تم جہاں کہیں ہو، وہ (اللہ ) تمہارے ساتھ ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس کو دیکھ رہا ہے"
تجھے اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں
تو میری بند آنکھوں کا سکون ہے جاناں 🔥
تیرے ہجر میں گزرے ہوئے سالوں سے محبت
یہ حال ہےکے پاؤں کے بھی چھالوں سے محبت
جو تجھ سے ہو وابستہ اُس ہر چیز سے هے عشق
تیرے نام سے تیرے ذکر سے حوالوں سے محبت..!!!
کوئی انسان کتنا بھی گنہگار کیوں نہ ہو رب العالمین اس کے لئے دعا کا وسیلہ ، توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا ،، کیا شان ہے میرے مالک کی ۔۔۔!!
💯
عقل کی کروڑوں دلیلیں الله سے ایک گناہ بھی معاف نهيں کرا سکتیں، لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا هے۔ لوٹ آو الله کی طرف، اس سے پہلے کہ، لوٹ جاو الله کی طرف...
ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻨﺴﻨﺎ ، ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ اور ﺟﯿﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁپ کی ﭘﯿﭩﮫ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﯾﮩﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻰ ﺣﻘﯿﻘﺖ ہے💯✨.
🎭🥀🐾
کیا ہوا آزمائشیں بڑھ گئیں ہیں؟؟
یقیناً پیارے ربّ کو تم پسند آ گئے ہو!!
وہ پیارا ربّ تمہیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے!!
سنو آزمائشوں سے گھبرایا نہ کرو کیونکہ آزمائشیں جتنی بڑھیں گی تم پیارے ربّ کے اتنے ہی قریب ہو جاؤ گے اور جتنے تم پیارے ربّ کے قریب ہو جاؤ گے آزمائشیں اتنی ہی چھوٹی ہوتی جائینگی تم پریشان نہ ہو بس اپنے پیارے ربّ کو مظبوطی سے تھامے رکھو، اور اس پیارے رب کی ذات پر یقین رکھو ، وہ تمہاری زندگی میں ایسے معجزے کرے گا کہ تم خوش و مطمئن ہو جاؤ گے...!!💯♥️
-
*چیزیں حیثیت نہیں رکھتیں، انسان بھی نہیں رکھتے، اہم ہوتے ہیں رشتے۔ ایسے رشتے جو دل سے بنائے جاتے ہیں، آپکا فرض بنتا ہے کہ آپ ایسے رشتوں کی قدر کریں کیونکہ یہ اگر ٹوٹ جائیں تو جینا محال کر دیتے ہیں اور اگر آپ ان کو نبھاتے جایئں تو زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتے ہیں♥️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain