تیرا خیال ہی یوں مجھ کو نکھار دیتا ہے۔۔۔۔
میں تجھے سوچ کے دلکش دکھائی دیتی ہوں!!
تو آئینے میں بھی ــــ بن سنور کے رویا کرے گا
میں ایسا تیرے دل پہ نقش چھوڑ جاؤں گی
آپ جب چاہو دور جا سکتے ہو مگر آپ جب چاہو واپس نہیں آ سکتے".
کبھی اپنایا، کبھی دھتکارا
ان کی نظر میں ہر بار فضول ہی رہے ہیں 🙂💔
Sath tera humein har qadam chahiye
Zindagi me humein sirf Tum chahiye
is sy ziyada humein Kuch nhe chahiye
arzoo hai yehi mere ban jaiyee..
Kuch batein hai kehni unsy chah k b nhe Keh paty hai
Jo mere Dil me hai us k hai ya nhe soch k har dafa ghabraty hai .🤔🤔🤔
صبر آنے کی دیر ہوتی ہے پھر کیا خاص کیا خاک
سب دل سے اتر جاتے ہیں 💔📌
میں سوچتی ہوں کہ ایسے شخص کے ساتھ رہنا کتنا مشکل ہوتا ہو گا جسے آپکو کھونے سے ڈر نہیں لگے،
جو آپکے لئے بے قرار نہیں جسے یہ احساس نہیں ہو کہ زیادہ دن دل کی زمین خالی چھوڑ دی جائے تو کسی اور کے قدموں کی آہٹ اُس دل کو اپنی جانب متوجہ کر سکتی ہے !
پھر محبت کرنے والے اتنے لاپرواہ اور بے خبر رہیں تو جان لیں گے انہیں آپ سے محبت ہو ہی نہیں سکتی !
کیونکہ محبت ہونے سے پہلے تو کئی ڈر، خوف، وہم دل کو بیمار کرنے میں کسر نہیں چھوڑتے !

دو چار لوگ ہیں ابھی جن کو عزیز ہوں
ہو ہی جائیں گے مجھ سے بیزار عنقریب
کبھی کبھی قطع تعلق کے مہینوں بعد لوگ آپ سے دوبارہ رابطہ کرتے ہیں
اِسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ
انھیں اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا یے
یا آپکی محبت کھینچ لائی ہے
اِس بات کا آسان سا مطلب ہے کہ
اُن کے پاس فلحال اور کوئی آپشن نہیں ہے.🔥👍
ہنس کر گزار دیتی ہوں میں دن اپنا
خود سے میں شام کے بعد ملتی ہوں

اپنی تکلیف کو کم کرنے کے لیئے خود اٹھیئے، ہمت کیجیئے، جب تک زندگی آپکو چلاتی ہے چلتے رہیئے، آپ دکھ کو تکلیف کو خود پر مسلط کر لیں گے تو ایک بھاو میں بہہ جائیں گے،
سب سے پہلے آپکو اپنا دوست بننا ہے، اپنے لیئے رحمت بننا ہے، اپنا حوصلہ بننا ہے، ہمت کیجیئے اور خود پر ترس کھائیں خود کا ساتھ دیں،
🌱🥀💕

*جب اپنے ہی منافق ہوں*
*تو دشمن اور بھی خطرناک ہو سکتا ہے*




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain