بہت کچھ ہمارے دلوں میں ہی رہ جاتا ہے ، نہ ہم اُسے لکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو بتا پاتے ہیں وہ بس اللہ جانتا ہے تبھی اس نے طویل نیند ، ٹھنڈی مسکراہٹ، آنسو اور ہاتھ بنائے___🥀♡
رابطے بڑھتے گئے اور اُن کے ساتھ ساتھ بیزاریت بھی، تب مجھے معلوم ہوا کہ رشتوں میں توازن رکھنا کس قدر ضروری ہے - ہر چیز اپنی حد میں اچھی لگتی ہے پھر چاھے وہ محبت ہو یا نفرت ۔ زیادہ کی ہمیشہ ناقدری کی جاتی ہے ۔ 🙃* 🥀