تمہاری کمی کا بھی اب ایک دن منائیں گے
اور اس دن کا نام رکھیں گے "غضب اُداسی"۔🙂
عبادتیں تسبیح سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے۔
لوگ بس سرسری سا پڑھتے ہیں ...!!!!
غیر دلچسپ اقتباس ہوں یار....!!!!
ایک ہی ہوں ،مجھے گنوا دوگے.....؟
میں کونسا کوئی ایک سو پچاس ہوں یار....🍂
#
کوئی چاہے کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو
اگر مخلص رہنا نہیں جانتا تو کچرا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
آج پھر اس کی نگاہوں کا اشارہ پا کر
ہم نے دل کو دھڑکنے کی اجازت دی ہے
"الفاظ کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں جو "تھپتھپانے" یا تھپڑ رسید کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔😔💯
-
گھبرائیں نہیں..!!
میرے اور آپکے معاملات جسکے سپرد ہیں..!!
وہ بہت غفور الرحیم ہے..!!
وہ سب بہتر کرے گا..!!
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﮩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﮩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ ﯾﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﮩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﮩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﻭﮦ ﺳﻨﻨﮯ ﭘﺮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ۔
فرصت سے کریں گے تجھ سے حساب اے زندگی
الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو سلجھانے میں

💔 جاؤ قاصد پتا کرو وہ ٹھیک تو ہے 💔
💔میں نے خواب میں خود کو مرتے دیکھا ہے💔
"دُنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں"۔۔۔!!
،، دو دو ٹَکے کے لوگ تُجھِے جَانتے ہیں اَب ۔۔!!
کِس کِس کو میرے بَعد مُیَّسَر رَھَا ھے تُو ۔۔ ؟؟؟
میرا تو دل بھی نہیں لگ رہا تُمہارے بغیر...!!
اور ایک تُم، جِسے میری کوئی ضرورت نہیں...🙂🖤
🙂
تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے ،
میں تُجھے ! تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُو Noor 😁😁😁
جب اس نے کہا تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہےاس وقت بھی میں اسکو ہی سوچ رہی تھی
ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی
🍁
،، پُوچِھیں گے جَب رَقِیب تِیری خَیرِیَت تو پِھر
کِس مُنہ سےمیں کَہُون گِی کہ کوئی رابطہ نہیں....!!
دونوں کو آ سکیں نہ نبھانی محبتیں
اب پڑ رہی ہیں ہم کو بھلانی محبتیں
سب سر بسر فریب ہیں کیا ان کا اعتبار۔۔!
یہ پیار۔۔ حسن۔۔ عشق۔۔ جوانی۔۔ محبتیں
جانے وہ آج کون سے رستے سے آئے گھر۔۔؟!
ہر موڑ۔۔ ہر گلی میں بچھانی محبتیں
کن کن رفاقتوں کے دیئے واسطے مگر
اس کو نہ یاد آئیں۔۔ پرانی محبتیں
گزری رتوں کے زخم ہی اب تک بھرے نہیں
پھر اور کیا کسی سے بڑھانی محبتیں۔۔!
یا دل کی حالتوں کا بیاں سب کے سامنے
یا اپنے آپ سے بھی چھپانی محبتیں
نفرت کے واسطے کبھی فرصت نہیں ملی
اپنی ہے مختصر سی کہانی محبتیں۔۔!
تیری طلب کے دِن اب گزر گئے..!!
اب لوٹ کے آنے کی زحمت نہ کرنا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain