ایسی ہوا چلی
سبھی پھول جل گئے
جاں سے عزیز لوگ بھی
کتنےبدل گئےتیرےبغیر جینے کا
کس کو گمان تھا
ہم خود سوچتے ہیں
کہ کیسے سنبھل گئے...
اب اِتنا صبر آ گیا ہے کہ مَن چاہے لَوگ اگر
رَابطے نہ بھی کریں تو فَرق نہیں پڑتا !-
مت پڑھا کیجیۓ ___اتنے غور___ سے مجھے ۔۔۔۔۔!!!!🔥👑
میں لفظ۔ محبت ہوں ____ہو بھی سکتی ہوں۔۔۔۔۔!!!!🔥👑
( محسن نقوی )
فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم
وہ اک دعا جو میری نامراد لوٹ آئی
زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم
بہت دنوں سے میرے ذہن کے دریچوں میں
ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم
جو بے یقیں ہوں بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیں
تو آ کے دیکھ لے میرے زوال کا موسم
محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں
کبھی یہ ہجر کبھی یہ وصال کا موسم
کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم.
تُم ہمیں دیکھ کر جو سوچتے ہو
دیتا رہتا ہے سب سنائی ہمیں
ہم جتنا بھی چاہیں
انہیں پکڑ نہیں سکتے
گزرتے لمحے
بکھرتے خواب
اور
ڈوبتا سورج...
"-خوشگوار بتائے وقت کے مسیجز "
دوبارہ پڑھنے کی اذیت ہی کچھ اور ہوتی ہے
خاص کر تب.....
جب آپ جانتے ہوں یہ تعلق اب کبھی بحال نہیں ہونا
💔🙂🥀
ہمیں اذیت کے سخت موسم کا سامنا ہے
ہم اپنے اندر کی منفی سوچوں سے لڑ رہے ہیں 🙂
"انا والی کہو ، ضدی یا پھر نکچڑی ۔۔
بٹا ہوا شخص تو میں منہ پر مار دیتی ہوں"😏
🖤🥀
اگر تمہیں کسی سے محبت ہوجائے تو
اظہار لازمی کرنا اس سوچ سے بالا تر ہو کہ وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں
ایک بار کہہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے
جو اسے بے لوث محبت کرتا ہے وہ جو کوئی بھی ہو اسے محبت کے اظہار سے محروم نا رکھنا
کیونکہ جس محبت کا اظہار نا کیا جائے وہ محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہے 💞


اے میری ذات میں ہر سمت بہتے ہوئے شخص
آ کہ اِک شام تیرے سامنے اقرار کروں
تُجھ کو بتلاؤں میرا تُجھ سے تعلق کیا ہے
تُجھ سے اِک چُپ سِی مُحبت کا میں اظہار کروں

خاموشی کا سبب نہیں کچھ بھی
مجھ کو بس گفتگو سے نفرت ہے🖤


اگر میں..!!
اپنی تصوراتی سلطنت کی..!!
تخلیق کرلوں..!!
تومیرے قلعے کے دیوان میں..!!
ہر خاص و عام کوآنے کی اجازت ہوگی..!!
ماسوائےتمہارے..!!
اسے میرا احتجاج سمجھو..!!
یا..!!
اجنبیت کا احساس..!!
تم میری ازخود قائم کردہ دنیا میں..!!
اب کہیں بھی..!!
اپنا مقام نہیں رکھتے..!!🌸♥️

بانو قدسیہ کی ایک بات مان کر مجھے بہت نقصان ہوا ہے وہ کہتی تھیں کہ کچھ عرصہ بات کرنے میں پہل چھوڑ دو تا کہ پتہ لگے کہ ہم کتنے مردہ پھولوں کو پانی دے رہے ہیں ان کی اس بات پر عمل کر کے مجھے معلوم ہوا کہ میرا تو پورا باغ ہی بنجر ہے..🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain