وہ جو ایک شام تھی خواب سی،کہیں کھو گئی
وہ جو ایک دن تھا عذاب سا،وہ ڈھلا نہیں
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی۔
تیری دستک کے منتظر دروازوں کو ..🙃
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جاۓ تو پھر کبھی نہیں جڑتا ، اور اگر جڑ بھی جاۓ تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں🥀
اگر آپ چائے نہیں پیتے
گنگناتے نہیں ہیں
بارش میں نہیں بھیگتے
محبت نہیں کرتے
اور کتاب نہیں پڑھتے
تو پھر آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہئے
کیونکہ
آپ پہلے ہی مر چکے ہیں💔
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ
ایک رتی خود کو نہیں بدلوں گی
لاکھ مجھ کو تم نہ پسند کرو
♡
♡
✨🥀میری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر 🌸
مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے .🥀🦋
میں اب لوگوں کی نیتوں سے واقف ہو گئی ہوں💯
مجھے اب لوگوں کا اچھا ہونا بلکل بھی اچھا نہیں لگتا💔
انسان بڑا ہی سخت جان ہے جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا جب وہ حقیقت بن کے ٹوٹ پڑتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے
اگر وہ بات کرے تو میرا سر درد چلا جائے طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے
ہر ایک پل تجھے کھونے کا خوف ہے دل میں جاناں
کچھ ایسا کر کہ میرے دل سے ڈر چلا جائےے 🩶
کبھی چھوٹے چھوٹے الفاظ بڑی بڑی باتوں کی وجہ بن جاتے ہیں ۔ دل میں اترنے سے لے کر دل سے اترنے تک ، چبھن بننے سے لے کر مرہم بنے تک، یہ لفظوں کا ہی تو کمال ہوتا ہے بہت سے رشتے جذہے انہی لفظوں سے تو بنتے ہیں ٹوٹتے ہیں۔ ان لفظوں سے بہت کچھ ہوتا ہے دوستی محبت سکون درد____بہت کچھ__
❤️

کچھ لوگ ہماری زندگی کے موسم ہوتے ہیں
وہ چلے جائیں تو ۔۔۔۔
درجہ حرارت منفی ہو جاتا ہے
وہ بے وقت سو جائیں تو ۔۔۔۔
ٹھنڈک مزید بڑھ جاتی ہے
وہ آ جائیں تو ۔۔۔۔۔
دھوپ میں بارش ہونے لگتی ہے
وہ دور ہو جائیں تو دل کا آسمان بے رنگ ہو جاتا ہے۔




جن کہ دل حساس ہوتے ہیں ان کہ آنسو کبھی بھی ضبط کہ ہاتھ نہیں آتے۔۔۔۔
وہ ہمیشہ برداشت کی حد توڑ کر آنکھوں کی دہلیز پار کر جاتے ہیں ۔۔
دل کیوں حساس ہوتے ہیں کیونکہ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کہ بعد اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں۔۔۔
پھر بات بات پر آنکھیں بھر آتی ہیں۔۔
پھر عام لوگوں کی طرح مذاق طنز و تكرار نہیں سہی جاتی۔۔🥀🍂
کبھی کبھی زندگی بہت ہی بے معنی لگتی ہے، بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے کہ؛ جیسے زندگی کا کوئی مقصد ہی نہیں ہے، بھری ہوئی دنیا میں اپنا وجود بلکل اکیلا لگتا ہے ،اور دل چاہتا ہے کہ؛انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جائے کہ ؛ جہاں کوئی نہ ہو ، نہ کوئی انسان ، نہ کوئی درد، نہ تکلیف اور نہ ہی یاداشت۔
اتنا سا یاد رکھ مجھے
جیسے کسی کتاب میں
بیتے دنوں کے دوست کا
اک خط پڑا ھوا ملے
لفظ مٹے مٹے سے ھوں
رنگ اُڑا اُڑا سا ھو
لیکن وہ اجنبی نہ ھو۔۔۔۔🥀✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain