Damadam.pk
noor_ss's posts | Damadam

noor_ss's posts:

Life Advice image
n  : ,..,.,.,.,. - 
Motivational Quotes image
n  : .,.,.,.,.,.,. - 
Romantic Poetry image
n  : ,...,.,.,., - 
کچھ لوگ تمہارے ساتھ صرف تب تک ہوتے ہیں جب تک ان کے پاس کوئی اور نہیں ہوتا..
n  : کچھ لوگ تمہارے ساتھ صرف تب تک ہوتے ہیں جب تک ان کے پاس کوئی اور نہیں ہوتا.. - 
Sad Poetry image
n  : ...,,,.,.,.,. - 
Romantic Poetry image
n  : ..,., , , ,.,., - 
Sad Poetry image
n  : .,..,.,..,., - 
Sad Poetry image
n  : .,.,..,.,., - 
Sad Poetry image
n  : .,.,.,.,.,. - 
Sad Poetry image
n  : .,.,.,..,.,., - 
Sad Poetry image
n  : تم کو معلوم ہے یہ آخری نیندیں ہیں مری وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو ؟  - 
Romantic Poetry image
n  🔥 : ....😍🥰,..,.,. - 
.,.,.,.,.,.,.
n  : .,.,.,.,.,.,. - 
Attitude Poetry image
n  🔥 : ,..,.,.,.,. - 
,..,.,.,.,.,
n  : ,..,.,.,.,., - 
noor_ss
 

ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں
کہیں سے کوئی صدا نہ آئی
بڑی وفا سے نبھائی تم نے ،
ہماری تھوڑی سی بے وفائی.....
جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے
یہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں
ہم اپنے پیروں میں جانے کتنے
بھنور لپیٹے ہوئے کھڑے ہیں.........
کہیں کسی روز یوں بھی ہوتا
ہماری حالت تمہاری ہوتی
جو رات ہم نے گزاری مر کے ..........
وہ رات تم نے گزاری ہوتی
تمہیں یہ ضد تھی ہم بلاتے............
،ہمیں یہ امید وہ پُکاریں
ہے نام ہونٹوں پہ اب بھی لیکن
آواز میں پڑ گئی دراڑیں🥀🔥
.

noor_ss
 

اور پھر ایک دن ہم سب بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہوجائیں گے"!
اور پھر کچھ کہانیاں الوداع کہے بغیر ہی ختم ہوجائیں گی،، بہت سی باتیں اور گلے شکوے رہ جائیں گے!!🙂💔
💯🥀💕

noor_ss
 

میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لئے جاتے ہیں۔ جیسا کہ ناصر کاظمی نے کہا ہے!
دائم آباد رہے گی دُنیا
ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہوگا

noor_ss
 

ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو......

Attitude Poetry image
n  🔥 : ,..,.,.,.,. -