قدر تو آجاتی پر وقت گزرنے کے باد،🌿🌿🤗

یاد ماضی عذاب یارب چین لے مجھ سے حافظہ میرا،🥀🥀🥀
دنیا میں وقت یہ ضرور بتا کر جاتا ھے اپنا کون ھے اور پرایا کون ھے⭐

کبھی کسی کو اپنی صفائی مت دوں جو اعتبار کرے گا اس کو ضرورت نہیں جو نہیں کرے گا وہ مانے گا نہیں،👌
aya ho bary door se pani to plado sissy ka gilas nhi he to hato se pilado😁🙄

الحمدللہ،🌺🌺🌺😌


