کبھی کسی دوست کا امتحان مت لو ہوسکتا ہے وہ مجبور ہو اور تم غلط فہمی میں اپنا اچھا دوست کودو،⭐
انسان ختم ہو جاتا ہے تو دکھ کی کیا اوقات،👌👌
دوستی امتحان لیتی ہے زندگی امتحان لیتی ہے،🥀
کوچ لوگ ہمارے نفرت کے قابلِ بھی نہیں ھوتے اور ہم ان پر اپنی مسکراہٹے لٹاتے پھر تے ھیں،🥺😰