,مقد ر جن کے اونچے اور اعلیٰ بخت ہوتے ہے
ذندگی میں انہی کے امتحاں بھی سخت ہوتے
💯✔ہیں💕


دروازہ پتھر کا ہو تو دستک
..ریاضت ہے
دروازے کے پچھے پتھر ہو
😏دستک حماقت ہے

"مسکراہٹ"
ایسا پرده ہے جو دل کے زخموں
کو ڈهانپنے میں مدد دیتا ہے.⚘
اور "غصہ"
ایک ایسی آندهی ہے جو دماغ
کے چراغ بجها دیتی ہے⚘
رب کائنات آپکو
صحت و سلامتی کے ساتھ
ھمیشہ سلامت رکھے،
Ameeen sumaAmeen
🌸good morning🌸


Eid eid na kar ,
Eid bhi a jhy gi ,
Phly Qurbani ka janwer lay
Phir aqal thakanay a jhy gi
😂😂😇😇😇

💯% رشتہ رکھو تو سچا
😏🚫ورنہ الوداع ہی اچھا
🙊 خاموشی
اتنی گہری تو ہونی چاہۓ
کے بے قدری کرنے والے کی چیخیں نکل جائیں
😏😑💯✔

سارے فرشتے ہی ملے ہیں ہمیں تو
کوئی غلطی کرتا ہی نہیں
💔😏ہمیشہ ہم ہی غلط کرتے ہوتے ہیں



ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے, یہ
جان نہیں سکتے,کہ کون ہمارے ساتھ کتنا
مخلص ہے, لیکن وقت اور رویئے جلد ہی
😏😢💔یہ احساس دلا دیتے ہیں

.سوچ اگر اچھی ہو تو خدا
💯✔تقدیر بھی بدل دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain