لا حاصل حسرتیں لے آ تیں ہیں اس مقام پر
جہاں انسان نیند سے غافل ہو کر تہجد پڑھنے لگتا ہے
🌸
خدا کی محبت جب تمہارے ساتھ ہے
تو کسی اور کی محبت کی بھیک کیوں مانگتے ہو؟


اے ذندگی اک دن
تیری کتاب📕 میں ہم
سوکھے پھولوں🌺 کی مانند
😢😢دھرے رہ جائیں گے

😏جہاں انسان کو بول کر احساس کروایا جاۓ
😢پھر اسے احساس سے خاموشی بہتر ہے

رہتا نہیں انسان تو مٹ جاتا ہے غم بھی
سو جا ئیں گے اک روز زمیں اوڑھ کے ہم بھی😢😢
..شہنشاہی نہیں فقری دے مولا
ہم نے دنیا پر نہیں دل پر راج کرنا ہے❤



,بندے رول کے ذندگی بندیاں دی
,,وت اکھن رب دی مرضی ہے
💔😢😏



ذندگی کی سمجھ اکثر
تب آتی ہے جب
کوئی ہمیں بہت اوپر
لے جا کر اچانک
زمین پر دے مارتا ہے💔😭

ہم محبت کے ڈسے
.....لوگوں کو
نفرتیں جھلنیے کا
عداوتوں میں رہنےکا
,غم نہیں ہے
ہمیں
محبت کے نام پہ
بناوٹی
رویے مار دیتے ہیں💔💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain