کسی بشر میں ہزار خامی اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا کسی بشر کا جو راز پاؤ ... یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا اگر منادی کو لوگ آئیں تمہیں کُریدیں تمہیں منائیں تمہاری ہستی کے گیت گائیں تمہیں کہیں کہ بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کر دو تو چپ ہی رہنا جواز یہ ہے دلیل یہ ہے ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو حرام ناطے کی قربتوں کو ہماری ساری حماقتوں کو ہماری ساری خباثتوں کو وہ جانتا ہے وہ دیکھتا ہے مگر وہ چپ ہے اگر وہ چپ ہے تو میری مانو وہ کہہ رہا ہے کہ چُپ ہی رہنا
*سب کچھ مل گیا تو کیا کرو گے ،* *کچھ پانے کی طلب ہی تو "اللّٰه" سے جوڑے رکھتی ہے💐😔😊* *بہت قابل قدر ہیں ایسی ادھوری خواہشات جو رب سے جوڑے رکھیں ....!!!* 💗
تمام اہل اسلام کو رجب کے بابرکت اور خوبصورت مہینے کا جمعہ مبارک 💓 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ ثواب کمانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔ ✨✨
*🏵️3️⃣🏵️* 👈 *توبہ🤲 کرنے سے جنت 🌍 میں داخلہ* ❤️ *اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے*❤️ *📖ترجمہ : اے ایمان والو ! اللہ کی طرف خالص توبہ کرو ! قریب ہے کہ اللہ تم سے تمہارے گناہوں کو مٹادے اور تم کو ان جنتوں میں داخل کر دے جن کے نیچے سے دریا بہتے ہیں ۔* *📚( سورة التحریم : آیت 8 )*
🏵️4️⃣🏵️ 👈 *توبہ🤲 کرنے والے پر رب کا فضل* ❤️ *اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے ❤️ *📖ترجمہ : توبہ کی قبولیت اللہ پر صرف ان لوگوں کے لئے ہے جو جہالت میں گناہ کر بیٹھیں پھر جلدی توبہ کر لیں تو یہ وہ لوگ ہیں جن کی توبہ اللہ تعالی (اپنے فضل) سے قبول فرماتا ہے اور اللہ خوب جانے والا بہت حکمت والا ہے ۔* *📚( سورة النساء : آیت 17 )*
بچپن میں صبح اٹھتے ہی" پی ٹی وی " سے کانوں میں جانے والی خوبصورت ایمان افروز آیات کا ترجمہ جسے سالوں بعد پڑھ کر وہی آواز دل و دماغ میں گونج اٹھی❤❤❤ " اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا ۔ ﴿کائنات میں﴾ اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے ایک طاق میں چراغ رکھا ہوا ہو ، چراغ ایک فانوس میں ہو ، فانوس کا حال یہ ہو کہ جیسے (سفید) موتی کی مانند درخشندہ ستارا ، اور وہ چراغ زیتون کے ایک ایسے مبارک درخت کے تیل سے روشن کیا جاتا ہو جو نہ مشرق میں دستیاب ہو نہ مغرب میں ، جس کا تیل جیسے آپ ہی آپ روشن ہو چاہے آگ اس کو چھوئے بھی نہ ، ﴿یعنی فانوس کے) نور بالائے ( مبارک تیل کا) نور ۔ اللہ اپنے نور کی طرف جس کی چاہتا ہے رہنمائی فرماتا ہے ، وہ لوگوں کو مثالوں سے بات سمجھاتا ہے ، وہ ہر چیز سے خوب واقف ہے ۔" (النور 35)
Aye Saba Mustafa Se Keh Dena Gham ke maare salam kehte hain Yaad karte hain tumko shaam o sahar Dil hamare salam kehte hain Allah Allah huzoor ki baatein Marhaba rang o noor ki baatein Chaand jin ki balaaein leta hai Aur taarey salaam kehte hain Jab Muhammad ka naam aata hai Rehmato(n) ka payaam aata hai Lab hamare durood parhte hain Dil hamaray salaam kehte hain Ashiqo(n) ka salaam le jao Ghamzado(n) ka payaam le jao Haajio Mustafa se keh dena Be saharay salaam kehte hain Zikr tha aakhri maheenay ka Tazkira chirr gaya Madinay ka Haajio Mustafa se keh dena Gham ke maaray salaam kehte hain Zaairey Taiba tu madinay main Sohnay Aaqa se itna keh dena Ke izn mil jaye phir madinay ka Kaam ban jaye ga kameenay ka Jaake unko dikhaunga main to
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain