*صرفـــ ایکـــ بہانــے کی تلاشــں مــیں ھوتا ھـــے ... نبــــھانے والا بھـــی اور جانــے والا بھـــی ......!!!*💞💞💞
وہ روٹھا ہوا ہوتا تو کب کا منالیتے
لیکن وہ روٹھا نہیں ہے بدل گیا ہے💔💔💔💯💯
-✨🥀-"
"نفرت ہے مجھے خود سے🔥
محبت آپ بھی مت کیجئے __🖤
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
صبر کرو مرنے تک
پھر سب ٹھیک هو جائے گا💔
سوہنڑے رب دی ہر شۓ سوہنڑی اے ✌🏻
مینوں سب تو سوہنڑا تو لگنا ایں ❤❤
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوۓ محسن..!!
وہ مجھے چاہ نہ سکا اور میں اسے بھلا نہ سکا..!!❤😢
میں چاہوں بهی تو کبهی وہ لفظ نہ لکھ پاوں گا....
.Jani.
جس میں بیان ہو جائے کہ کتنا یاد آتے ہو تم..4u
ہم نے ہر شام یہی سوچا
عمر گزری، کہ دن گزرا 💔
*جاؤ جیت کا جشن مناؤ...*
*میں جھوٹا ہوں، تم سچے ہو―*
She! 👨🚒Ab zda bno mt😡😠😠😡😠😠😠
ME!🤷♂️ Thora sa bnanY dY 🤣🤣🤣🤣🙉🙊🙉🙊🙉😜😜
gσσd nчt
وہ شخص " آج بھی " لپٹا ہے میری آنکھوں سے
تم مجھ سے اب بھی حلقوں کا سبب پوچھتے ہو
Me!suno
She!G kaho😍😍😍😍
Me!aj juma ha nah lai😜😜🤣🙉🙊🙉🤣🤣🤣
malik!oR is dil mY kya rkha ha
mlka!mera dil meri merzi😂😂😂😂😂
she!dakh lo soch lo🙈🙉🐵🙉🙉😔🤔🤔🤔
mE!phly dikhaowww😂😂😂 pheR sochta hn😂😂😂😂
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے