سانس لینا کوئی دلیل نہیں
میں نہیں مانتا زندہ ہو میں
جون
ایک حد میں ساتھ تھے تو بے حد قریب تھے"
بے حد" ہوے قریب تو قصّہ ہوا تمام ۔۔۔۔۔۔!
@
ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...
بے پرواہ لوگوں سے_____" بے پناہ محبت"...!!
💘💘💘
سکوت لہجہ ادھوری آنکھیں جمود سوچیں تیرا تصور
الفاظ بکھرے مزاج مدھم --- ناراض موجیں تیرا تصور
بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌
بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے🤔
پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں😞😔
میں دل کا مریض ہوں😂😂😂✌🏻
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 🙄
کے کالے کپڑوں میں لڑکیاں صدقے کی بکری لگتی ہیں 😂😂😝✌🏻
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو......
نادان ہو قصہ یوسف نہیں سنا..... 😔
: کوئی اس قدر ____ ہوا ہے لاپتہ
کے اب خوابوں میں بھی نہیں ملتا
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے۔۔
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
خدا سلامت رکھے اُن کی بینائی۔۔
جن کی نظروں کو ہم چبھتے ہیں۔ ❤❤❤
انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
مرا غرور سلامت ، تمہارے جیسے بہت
یُونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے
نا جانے کس کو تُو نے گلے لگایا ہوگا 🙂💔
me!i wanna kiss 😘😘😘 uh 0 ur chicks❤❤mUh malka
she!no way.....
mE!....?????
$he!merY chicks meri merzi🙈🙉🙊🙈🙉🙊🙊🙊🙊🙊
غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں
جون ایلیا.!💜
ﯾﻌﻨﯽ ﺍﺏ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ.
ﻟﻮﮒ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ، ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔۓ
ﻣﯿﺮﮮ.
*"ع_ش_ق"*
سخت ازیت پسند ہوں میں....!!
جہاں مر جانا چاہیۓ وہاں مسکرا دیتا ہوں
*زنــــدہ رہا تـــو کــرتا رہوں گا تم سے عشــــق ۔۔۔۔۔
*ہاتـــھ جـــوڑ کـــر کہتا ہـــوں مجھـــے مــــار دیجئــــــے ـــ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain