یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔
خدا کرے دنیا کی ہر خوشی ملے تمہیں
پر محبت حرام ہو جائے تم پر.
😞😔
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!❤
❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤
اس نے راستہ بدل لیا کب کا...!!
پر میری خوش گمانیاں نہ گئیں...!!
کتنی راتوں کا لہو پی کے نکھرتی هے غزل
کیسے لکھتے هیں هم شعر تمھیں کیا معلوم .....
#Mayyl
آپ پر شدت سے پیار آتا ہے
آپ مجھ سے بچ کے رہیئے گا
🖤🖤🖤
سنو!!!آہٹ نہیں کرنا🤫
ابھی ہی درد سویا ہے💔
رات آخر سُلا لیا خود کو ،
خواب روتے تھے ہچکیاں لے کر ۔۔ !!
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
وہ جو کہتا تها کچھ نہیں ہوتا...
اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا...
*#M_💔*
شعر کہتا ہوں،سلگتا ہوں،بہت ہنستا ہوں
اِس سے زیادہ تو برباد نہیں ہوسکتا میں 💯💫🖤
*mqlik😄😄😄😄 ج_ ✨*
کوئی ہمارا بھی تھا ۔۔۔۔۔
خدا جانے کب کی بات ہے ۔۔۔۔
*#M_💔*
اسے کہو کہ مِرا جرم صرف میرا ہے
اسے کہو مِرے شجرے کا احترام کرے
" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "