شمعِ طلب بجھا کے بھی جاگے تمام رات؛؛
ہم....... آج انتظار کی حد سے گزر گئے..!!
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے......
❣❣*
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا...😧
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا...😧
تو نے پوچھی نہ خیریت جس کی
حال اس کا خراب ہے تاحال
جون ایلیا۔
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤
ھم تو دل کے مریض ہیں ......!!
وہ جو کہتا مان لیتے ہیں..؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا تھا
میں اس کا ایماں تو نہیں.......؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
روٹھنے سے کیا ہو گا۔ ۔ ۔؟؟؟
آؤ مل کر معذرت کر لیں ۔
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔
میاں
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔💔💔💔
کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
جون ایلیا
صدیاں بیت جاتی ہیں
خیالوں سے نکلنے میں_💔🥀
آنکھوں میں انتظار کی شدت نہ دیکھیئے 💕
بس آئیے حضور چند باتیں کیجیئے____🔥💫✨
یہ دل برا سہی سر بازار تو نہ کہہ
آخر تم اس مکان میں کچھ دن رہا ہے تو
*🌹~___Pr3mwrites 🔥💖😘*
عشق وہ واحد جنت ہے صاحب...
جس میں حوریں عذاب دیتی ہیں...🔥
*🌹~___Pr3mwrites 🔥💖😘*
عشق صادق ہے تو عقیدہ رکھ__________!!
یار کے غم.........سزا نہیں ہوتے__________!!
*🌹~___Pr3mwrites 🔥💖😘*
آنکھوں میں انتظار کی شدت نہ دیکھیئے 💕
بس آئیے حضور چند باتیں کیجیئے____🔥💫✨
*🌹~___Pr3mwrites 🔥💖😘*
گر تُمہیں دیکھ کے بےقابُو ہُوا!
کون کھینچے گا طنابیں دِل کی ؟
ملاقاتیں عروج پر تھیں تو اذان بھی نہ سنائی دی
اب بچھڑے ہیں تو تہجد بھی ادا کرتے ہیں......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain