نیند آئے گی تو سوئیں ______ گے ایک دن اس طرح ؛؛
لوگ رو پڑیں گے ___________ ہمیں جگاتے جگاتے ؛؛💞
#وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے #میں اور #تُو😊😘
#میرا تُو #عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو😍🙈
مجھ پر میرے رب کی خاص مہربانی ہو تم😍😘💑
کہانی نہیں میری تو زندگانی ہو تم😍😘🙈
*جی نشے میں رہتا ہوں عشق کے*
*اپ نے نشئی کہا بلکل سہی کہا*💔🥀
کاش۔۔۔۔۔!!
وہ آ کے کہہ دے
کہ میں بھی تنہا ہوں...!!
تیرے بن ، تیری طرح
تیرے لیۓ ، تیری قسم...!!❤
وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتی ہے
میں اس کے سائے پہ بھی مرتا ہوں
اب میں مکمل اجڑ چکا ہوں۔۔۔۔❣
اب اداسی بھی میرے گھر نہیں آتی۔۔۔❣
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں.
کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں.
اداس 💔
اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتے ہیں..!!💔🔥