⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
❤میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤
❤تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤
❤
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!❤
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
تُو نے گلے لگا کے دِلایا یقیں مجھے..!!
اس طرح کے ثبوت مہیا مزید کر..!!
میں سو بار جو حیات واپس لوں...😋😋
میں سو بار تجھ سے محبت کروں گی...❤❤
“Sleep doesn’t help if it’s your soul that’s tired.”
جس دن چاۓ میں چینی کم ہوگی ☕
اس دن تیرے ہونٹوں کی خیر نہیں😍
کوئی چلہ ایسا کاٹ کے پھر ۔۔۔
کوئی اس کی کاٹ نہ کر پائے۔۔
کوئی ایسا دے تعویز مجھے۔۔۔
وہ مجھ پر عاشق ہو جائے۔۔
تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥