Damadam.pk
nouman707's posts | Damadam

nouman707's posts:

nouman707
 

فضول کی سوچیں ہیں آپکی۔۔
کہ یہ کرم نوازی پھر سے کروں گی۔۔! 🔥🙂
-🌸

nouman707
 

میں نے پرکھا ہے ساقی..اپنی سیاہ بختی کو...‼
میں جسے اپنا کہہ دوں...
وہ پھر میرا نہیں رہتا... 🥺🥀🙂
۔۔۔۔۔۔۔

nouman707
 

کیا ستم ہے کہ تیرے بغیر بھی
ہنسیں گے، سنوریں گے، جیئیں گے 🙂

nouman707
 

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں.
”جون ایلیاء“

nouman707
 

خود کو کھونے کا پتا ھی نہ چلا
کسی کو پانے کی یو انتہا کر دی
😐
*😪😪😪* 🖤🖤

nouman707
 

میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا
😭 💔 😢
*Syedzada*🖤🖤

nouman707
 

تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
ساری دنیا جل کے خاک ہو 💔✌🌚

nouman707
 

مُجھے لگ جاؤ تُم ...... نظر کی طرح
کوئی جادو، ٹونا، تعویز نہ دُعا کام آئے....❤
*malanG*🖤🖤

nouman707
 

تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥

nouman707
 

گزرے ہیں ترے بعد بھی کچھ لوگ اِدھر سے
لیکن تیری خوشبو نہ گئی، راہ گزر سے

nouman707
 

سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
?
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!

nouman707
 

good morng

nouman707
 

بڑى ہی مختصر ہے زندگی
دیکھو محبتیں ادھار نہ کرنا_ 💔🙂🥀
_مرشد 💜

n  : on my way - 
nouman707
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓

nouman707
 

تمہیں بھولا بھی نہیں ہوں
پر یاد کرنے کے مرحلوں میں بھی نہیں ہوں 😊💔✌

nouman707
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

nouman707
 

محبت انسان کو کوڑیوں کے مول بیچتی ہے 💔✌

nouman707
 

کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں
اے محبت ! محبت کا
واسطہ ذرا محبت سے پیش آ.💥🔥💯✔

nouman707
 

_ " اس شخص کے ساتھ غداری کتنی بری ہے جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو ۔۔ اور آخر میں تم اس سے بیزار ہو جاو ، رابطہ ختم کر دو ، اسے ایک نفسیاتی مریض بنا دو ، اور پھر کہو کہ مجھے آزاد کر دو ، ۔!! 🥀💔 " ۔ °