_ " اس شخص کے ساتھ غداری کتنی بری ہے جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو ۔۔ اور آخر میں تم اس سے بیزار ہو جاو ، رابطہ ختم کر دو ، اسے ایک نفسیاتی مریض بنا دو ، اور پھر کہو کہ مجھے آزاد کر دو ، ۔!! 🥀💔 " ۔ °
اب یہ احسان اتاروں تو اتاروں کیسے
میرے پر کاٹ کے___آزاد کیا ہے اس نے۔
کیا ستم ہے کہ تیرے بغیر بھی
ہنسیں گے، سنوریں گے، جیئیں گے 🙂
• ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے،
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں.
😞🙃💔
تجھے کھو کر کسی سے پیار ہونا چاہیے تھا✨
مجھے اتنا تو دُنیا دار ہونا چاہیے تھا🌟!!
خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گے
"صاحـــــــب"
کبهی میری....... گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے...؟_
مجھ کو تولہ گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں🔥💔✌
_مرشد 💜
اختلاف کرنا اپنی جگہ لیکن اختلاف میں اپنی اوقات و تربیت دکھانے والوں کا لیول انسانیت کے لیول سے بھی نیچے کہیں ہوتا ہے۔ 💯✨
_امامہ
بڑى ہی مختصر ہے زندگی
دیکھو محبتیں ادھار نہ کرنا_ 💔🙂🥀
_مرشد 💜
تمہیں سوچا پِھر تمھارے لیے دعا کی ,
محبت کے لیے ملاقات ضروری نہیں ہے
stranger
• ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے،
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں.
😞🙃💔
کیوٹ ______ ہوں میں
امید ہے کفن سجے گا مجھ پہ۔۔🥀
🙈
دھوپ نکلی ہے بارشوں کے بعد ۔
وہ ابھی رو کے مسکرائے ہیں ۔
*SYEDzada* 🖤🖤
اُسے بتاؤں گا اچھے سے نیند آتی ہے
نہیں بتاؤں گا کہ نیند کی دواؤں سے💔
Seحrii Raaجpoot 🖤☠
اس کی آنکھوں کی دلکشی نے آج یوں
میرے دل کی دھڑکنوں کو چھو لیا ہے
سید
*SYEDzada* 🖤🖤
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے💔
*SYEDzada* 🖤🖤
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤
😔قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں
💗مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم💞
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain