You have no idea how much I want you right now...not to mention how I want you...and where I want you.
مت پوچھ کس قدر آتا ہے پیار تجھ پر دل کرتا ہے😍
ہونٹوں پہ ہونٹ رکھ کے پی جاؤں سانسیں تیری 😘
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے
اے عشق......
اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ!!!!!
تمہاری آنکھ میں کیفیت خمار تو ہے
شراب کا نہ سہی نیند کا اثر ہی سہی
قسط وارانہ کیوں دیتے ہو سزا ..!!
آج پھر درد ..!! شدید ہے صاحب
ایک ہی بار سونپ دیجئیے مجھے
اور کتنا مزید ہے صاحب.....!!!!!!!!!
کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی😍❣
مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.😘🙈
جس کو بھی دیکھا پیار میں روتے ھوئے دیکھا....
صاحب!!
یہ محبت تو مجھے کسی فقیر کی بددُعا لگتی ھے..
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..
کچھ اندھے تھے_کچھ اندھیروں میں تھے☹
تمہارا خیال
اب میرے ہونٹوں سے
مسکراہٹ چھین لیتا ہے...💔
#درویش🍁
یہ ہنستی کھیلتی لڑکی کسی دن آہ بھر لے گی🙂
لکھا جائے گا تختی پر__اداسی کھا گئی اسکو😭
کتنی یادیں پُرانی یاد آئیں
آج رستے میں ڈاکیا دیکھا
میری خواہشوں میں اول ہے۔۔😎
اسے جان بوجھ کر تنگ کرنا۔۔😎
ہاتھ جوڑے پاؤں پکڑے قسمیں بھی دیں
نہیں صاحب اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا
شبِ وِصال پہ لعنت ! شبِ قرار پہ لعنت....🤭
تیرے خیال پہ تُھو ! تیرے انتظار پہ لعنت....🖖😕
#مان🔥🔥
تیرا ذکر جب جب کروں میں
گنگنانے لگتے ہیں لفظ میرے
غرور تو نہیں کرتا مگر اتنا یقین تو ضرور ہے
آگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی نہیں پاؤگے. ❤
-
!!______انج حق نئیں بندا سجنا دا______!!
!!______جیویں یار تماشا کر چھڈیا______!!
-
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ
جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain