انسان بھی تو ڈستا ہے
زہر ڈال کر لفظوں میں 💯🔥
اِک تم ہی ہو_____________جو دل میں سما گے ہو❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
یونہی جاگ رہے ہیں___ صاحب۔۔
ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے۔۔۔
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
تجھے چھوڑوں تو مر نہ جاؤں
کچھ اسی طرح تھے وعدے اس کے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
میری انگلی پکڑ لینا مجھے تنہا نہیں کرنا..!!❤
یہ دنیا ایک میلہ ہے تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں.!!
بات سجدوں کی نھیں خلوص _دل کی ھوتی ھے
"اقبال"
ھر میخانے میں شرابی اور ھر مسجد میں
نمازی نھیں ھوتا.
دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ💔😔
اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم💔
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتا ہوں 🔥
تمھارے بس کی نہیں ہے محبت ،یہ نیلام کرتی ہے😶
م،موت ! ح،حشرنشر ! ب،برباد ! ت،تباہی ! سرعام کرتی ہے.🙏💋
فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں💔
ہمسفر چاہیے ۔۔۔۔۔۔کوئی گناہگار سا❤
تم سمجھ ہی نہیں سکتے یارا 😭😭
�میں بدل نہیں رہا میں ختم ہو رہا ہوں۔💔�🔥😔
ہمارے بعد اندھیرا رہے گا مہفل میں
بہت چراع جلاؤ گے روشنی کے لئے🥀
💔ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے .....💔
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے.....💔honeY
ہمارے بعد اندھیرا رہے گا مہفل میں
بہت چراع جلاؤ گے روشنی کے لئے🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain