*مجھے سمجھایا جاتا ہے... نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں... لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کروں...* *میں سب کو اب کیا بتاؤں...* *کہ... مجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے...* *🙏صحرا نشیں 🙏*
ہم نے کیوں تجھ سے بچھڑ جانے کا سوچا ہوتا اس سے اچھا تھا کہ مر جانے کا سوچا ہوتا عین ممکن تھا کہ سب مسئلے حل ہو جاتے شام ہوتے ہی جو گھر جانے کا سوچا ہوتا میرا دعوی ہے کہ تو چھوڑ کے نا جا پاتا گر مری آنکھ کے بھر جانے کا سوچا ہوتا...!