*تیڈے پیار دا شاکر مجرم ہاں*
*ودا در در رول اجازت ھئی*
تمہاری آواز بھی نہیں ہے میسر
اور دن بارشوں کے آئے ہوئے ہیں
#جس نے دیا #قطرہ بھر بھی #ساتھ ہمارا..✌
#رہی #زندگی️ تو #سمندر لوٹائیں گے..😘
" جوگ " " فقیری " __________ "عشق " اِک پاسے !!!
" یار " سوهنے دی ____________ " دید " اِک پاسے !!
سینے سے لگا لوں تجھکو کچھ اس طرح ,😍
یہ وقت یہی رُک جاۓ ہمیشہ کیلیۓ ..❤❤
تیرے کمرے کے آئینے کو میں،
دشمنوں میں شمار کرتا ہوں..💔
jab ma tumy nhi dkh pata tu vo kyn😡😡😡😡😡
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
sadQY😘😘😘
توں لکھاں کروڑاں دی گل نا کر..
میرے اک وی یار دا مول کوئی نی.
😘میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے احساؔس کی خوشبو کو❤❤
sadQy
😘دل کتنی شدؔت سے دھڑکتا ہے تیرے نام کے ساتھ❤❤
❤قسم ہے مجھے کوئی شوق نہیں محبت کا
تجھے دیکھا جو اک نظر تو دل بغاوت کر بیٹھا💓
تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے ............دل کا حقدار آ گیا ہو
❤
suno!tumY bola haan😊😊😊 tumY
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی
کسی صورت اُنہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گِنوا رہے ہیں..
بڑا محسوس ہوتا ہے،
تیرا محسوس نہ کرنا || ❤
ڈال دو اپنی باہیں گلے میں میرے
مجھ کو پھولوں کی مالا نہیں چاہیۓ۔۔♥️✨🥀
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
😍😍😘😘SAdQY😘😘😍😍
hUN aaa vanjo
🙊🙉🙊🙉🙊🙈🐵🙈🐵🙈
کہاں تک سناؤں، کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم، جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ، میری کیا سنو گے؟؟
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں
اور
فقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے
کل صبح 10بجے نماز توبہ پورے ملک میں ادا کی جائے گی۔ اس پیغام کو جتنا ہو سکے۔پھیلا۔دیں تا کہ پوری قوم ایک وقت میں سجدہ ریز ہو سکے۔ انشا اللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain