ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری!!!❤
کبھی ہم بھی کسی کی نظروں میں خاص تھے..!
لیکن نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہا لگتی ہے..!
*# میاں صاحب!*
"مجھ پہ اتارو اپنی بانہوں کی حرارت🙈
رکھ دو اس #دسمبر کو "جون کر کے🔥💋😍👨🚒👨🚒👨🚒👨🚒👨🚒😘😘😠
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل__!
فریحہ نقوی
آئینہ دیکھ کہ یہ #اخذ کیا ہم نے،
محبت حلیہ #بگاڑ دیتی ہے....!!!
mαlík
ارے صــــــاحب اســــــے کہــــــنا ۔۔۔
بچھڑنــــــے سے محبت نہــــــیں مرتی
وہ کتنی دور سے پتھر اٹھا کے لایا تھا
👌
میں سر کو پیش نہ کرتا تو اور کیا کرتا💔
دلچسپ ہے ، آفت ہے ، قیامت ہے ، غضب ہے
بات اُن کی ، ادا اُن کی ، قد اُن کا ، چلن اُن کا
mαlík
تم نے دیکھا محض مجھے خوش باہر سے
میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں
💔
میں یہ سمجھا تھا کہ جزباتی مسلہ ہے
تمھیں تو اچھا خاصہ نفسیاتی مسئلہ ہے
میری سب امیدوں کا قاتل
وہ تیرا آخری لفظ___خدا حافظ
كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا
اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے❣
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
#
کس لیے دیکھتے ہو آئینہ
تم تو خود سے زیادہ خوبصورت ہو
John Elia
کبھی تیرا مجھے چھوڑ جانا۔۔۔۔۔❣
نا ممکن ہوا کرتا تھا۔۔۔۔۔۔❣