تخلیق آسمان پر وہ میرے لیے ہوا ہے
مانا کے اس زمین پر میرا نہیں ہے وہ
مجمے سے اسے یوں بھی بہت چڑھ ہے کہ زریون.
عاشق ہے میری جان مداری تو نہیں ہے
یوں نقش ہوا آنکھ کی پتلی میں وہ چہرہ
پھر ہم نے کسی اور کی صورت نہیں دیکھی💖mαlík😘😘
jis sy ahsaas sy bt keRo vo pta nhi khd kya smjny lgta ha...
niiiiii.....
luk patly wasty bniiii
niiiii
ToMMY di jeanaaaa niiii
😻😻😻😻😻😻
👨🚒👨🚒👨🚒👨🚒👨🚒👨🚒
нмммммммм......нмммммммм...
вчkhчlí m вí trєα khчl αч
😍😍😍😍😍😍
پھر آج کون ہے میری جگہ پر....
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی...
اب میں مکمل اجڑ چکا ہوں۔۔۔۔❣
اب اداسی بھی میرے گھر نہیں آتی۔۔۔❣
اتنا آسان نہیں تھا بچھڑنا
میں سچ میں رو پڑا تھا💔
malik
کہنا ہی پڑا ان کو یہ خط پڑھ کے ہمارا
کمبخت کی ہر بات محبت سے بھری ہے
اُٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں..
کہہ رہے ہیں کہ کوئی عشق وبا آئی ہے..
تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
🔥🔥malik
**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!honey
ہم ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ
ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﭘﮧ اختیاﺭ ﮨﻮ ﮔﺎ
honey
اساں خوف_خدا توں ڈردے ھا...
متاں ھووی ناز بندوقاں تے....
🔥🔥💪
نام لیتی ہو میرا بدتمیز
تم مجھے آپ کیوں نہیں کہتی__!!
بلند رکھنا نگاہ اپنی ، مزاج اپنا ، وقار اپنا 💯
نہ ڈگمگائیں قدم ، کچھ ایسا رکھنا مقام اپنا✌🏻
زندگی ، تیری ساری چالیں ایک طرف
میرا هر بات پہ مسکرا دینا ، کمال رها .... ❤❤
چُـوم کر اُس نے میرے کفن کو کیا خُـوب کــہا ❤
نیا کپڑا کیا پہن لیا اب تُو دیکھتے بھی نــہیں ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain