مل بھی سکتا ہوں جستجو تو کرو
میں کسی دشت کا سراب نہیں.....
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے
# اوقات سے زیادہ مہبت کر لی#
❤ M❤
# اس لیے برداشت سے زیادہ درد ملا#
💞*"اگر دیکھنا چاہتے ہو کہ حالت کیسے ہیں میری تیرے بن"*
💞*"تو دیکھ لینا کھبی پانی سے مچھلی نکال کر"*malik
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.
میں اک ویران پتوں کی طرح ______ 😥 پڑا ہوا تھا.....!!!
#Angel
ایک شخص نے سمیٹا ❤____ تو وہ بھی جلانے کے لیے.......!!!
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ Mྂaྂlྂiྂkྂہـــــــم🔥
تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو❤*
*آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو🥰*
Mྂaྂlྂiྂkྂ
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.
mྂaྂlྂiྂkྂ
اَب آخری سطروں میں کہیں نام ہے اُس کا
احباب کی فہرست میں پہلا تھا جو اِک شخص
یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم
نا اشارہ ۔۔۔ نا کنارہ ۔۔۔ نا عنایت ۔۔۔ نا سلام
اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری...
تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا...
🍁 ہائے کیا شخص تھا جس نے یہ قیامت کر دی
🍁 رات بھر جاگتے رہنا میری عادت کردی 💕😍honEy
ہم ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ
ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﭘﮧ اختیاﺭ ﮨﻮ ﮔﺎ
یاد اسے انتہائی کرتے ہیں
سو ہم اس کی برائی کرتے ہیں
جون ایلیاء 📖
بچھڑ کے تم سے راہ عشق میں ہوا کچھ اسطرح..!!!
ہوئے تنہا ، چلے تنہا ، گرے تنہا ، اٹھے تنہا..!!!!
لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤
سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی🍷۔۔
ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..❣
*🌹~🔥🖤💖*malik G thora attention ithy vi
دفع کرو محبت کو
أؤ کمیٹی ڈالتے ہیں
ہو سکتا ہے حالات بہتر ہو جائیں😂😁💛👉😖💨👉😄🎵
🎶💛👉⚡💨👉☀🎵
🍴💛👉💩💨👉🙌🎵
🍛💛👉🚽💨👉✨🎵
♥♥I feel better♥♥
اِک دُکھ پر بے حِساب آنسو ۔۔۔۔
أف آنکھوں کی یہ فضول خرچِیاں ۔۔۔۔😡😡😡😡🔥👿👿👿
😡🔥🔥🔥🔥🔥👿🔥
😡😡😡😡🔥🔥👿🔥
😡🔥🔥🔥🔥🔥👿🔥
😡🔥🔥🔥🔥🔥👿🔥👿👿👿🔥🔥😡😡😡
👿👿🔥🔥🔥😡🔥🔥
👿🔥👿🔥🔥😡🔥🔥
👿🔥🔥👿🔥😡😡😡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain