❤ابھی تم ہم سے نا واقف ہو میری جان
ہم جان بھی دے دیں گے جان سے ہارے ہوۓلوگ
لہجہ تهوڑا ٹهنڈا رکهو صاحب
گرم تو ہمیں صرف چاے پسند ہے☕🔥👉👉👉👉
وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو
اچھا موقع ہے ......... سدھر جاتے ہیں۔۔۔!
ہائے! پوچھو نہ تصور کے مزے
گود میں تم کو لیے بیٹھے ہیں-
سینے میں ایسے اُلجھی ہوئ ہیں اُداسیاں
دھڑکن نہیں ہے، تیر برستے ہیں سانس پر
میں یہ سمجھا تھا کہ جزباتی مسلہ ہے
تمھیں تو اچھا خاصہ نفسیاتی مسئلہ ہے
وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،میرے کام کا تھا...
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں،مگر جانے دو...!
بھاڑ میں ڈالی میں نے محبت ساری...
میں ابا کی پگڑی پہ چاہتیں وار بیٹھی..!
بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا
جون ایلیا
*شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے😷*
*اس نے ☕چائے دے کر ____سارا حساب بگاڑ دیا*👨🚒👈👈👈👈👈👈💕💕💕💕💕🙉🙊☕☕☕☕☕☕
MerY ps tum ho....
Mary psss tm hoo....
😂😂🤣🤣🤣👨🚒👈👈
Sady kool ty koi na
ہر گل مذاق نہ سمجھی کر...
"تيڈے باج گزارہ نئیں ھوندا
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!
For u
اپنی زندگی💪 کا ایک ☝ اصول بنائو ✌
👌
جو جلتا ہے 🔥 اسے اور جلائو ❤️👍
مجھے اسکے پاؤں کے نیچے آنے
والی مٹی سے بھی عشق ہوا تھا💔🔥
Uffff ami. Jeee😍😍😍😍
رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے
ان سے ہماری بات کر کے دیکھنا ❤🔥
آج پھر میں نے جزبات بیھجے
آج پھر تم نے الفاظ ہی سمجھے
💔💔
*یہ تو وہ دُکھ ___ جو بتائے ہم نے*
*اب وہ سوچو جو ، چھپائے ہونگے*
جس پر____زہر بهی اثر نہ کرے...؟؟؟
تنہائی اُسے بهی___مار دیتی هے...!!!
کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔❤۔۔۔۔
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain