رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں....!!!_______
صبح جیسے امتحان ہو میرا۔۔۔۔!!!_______
درویش
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا😭
ایک ہی شخص تھا دنیا میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا😭
ایک ہی شخص تھا دنیا میں کیا
میں دسمبر اور تو جنوری...
رشتہ کافی پاس کا ہے مگر سال بھر کی دوری ہے..!
اوڑھ کر شال اک تبسم کی...
ہم رہے اشک بار اندر سے...!
عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن
مریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ
💔
وھی نقش رُوبرو ھے، وھی عکس چار سُو ھے
مجھے تیری آرزو تھی، مجھے تیری آرزو ھے
میں یہ سمجھا تھا کہ جزباتی مسلہ ہے
تمھیں تو اچھا خاصہ نفسیاتی مسئلہ ہے
باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پہ ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے..
Malik
Bhot
Sungdil
HottY jrhy hooo
Whj
رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے
ان سے ہماری بات کر کے دیکھنا ❤🔥
Malik
مجھے یاد____ کرنے کی خاطر
وہ چائے کا عادی تو ہو گیا ہو گا
❤
*ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ...*
*ﺟﺐ ﺳﮯ ﮨُﻮﺍ ﮨﮯ ﺑﮍھ رہا ہے...*
*
اداسی چاٹ جائے گی ہمیں اک دن
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے مگر چھوڑو 🖤🔥
نہ کوئی قیامت آئی ، نہ سر پہ آسمان ٹوٹا
دل بلاوجہ ترکہ تعلقات سے ڈرتا تھا
تیری باتیں گُڑ گھی شکر سی
تیری آنکھیں......فِتنہ ساز پِیا...N
میں رب سے رابطے میں رہتا تھا
تب جا کہ وہ میری کال اٹھاتی تھی 🔥💙
Plzzz
Girls post sy dooR rahyn
🙉🙊🙉🙉🙊🙊