تُم مُجھے روز نئے طور سے چاہا کرنا 😘😍
ہاں
مُجھے مُحبت سے بیزار نہ ہونے دینا.❤
سب آ کے مجھےکہتے ہیں مرشد کوئی چارہ
جس جس کو درِ یار سے انکار ہوئے ہیں🔥
ہمارا حال تم بھی پوچھتے ہو.
تمہیں معلوم ہونا چاہیے تھا....
ہمارا حال تم بھی پوچھتے ہو.
تمہیں معلوم ہونا چاہیے تھا....
💕انوکھا ہیں💚 ________💚تیری یاد کا سلسلہ💕
کبھی ایک پل_____کبھی پل پل ____کبھی ہر پل💕
ایک چپ ہی نہیں میری چپ میں
سن سکو تو ہزار قصے ہیں !!
کسی شام آ مرے مہرباں سبھی رازِ ہستی بیاں کروں
کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں کبھی تجھ کو وردِ زباں کروں
وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا
سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
AY maRaa jiya dehan saDy wal vi
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...
❤.
سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی نہال ہے، کمال ہے 🔥
میرے تو ہو گئے ہیں، دو جہاں اِدھر اُدھر 😥
بات تیری نہیں سُنی میں نے
دھیان میرا تیرے لبوں پر تھا
وہ تہمت جو لگاتے ہیں مجھ پر
میرے صبر کی مار کھائیں گے 🙂💯🔥
یـہ بجــا ,, دســترس نہـیں تـُجـھ پــر
تـو ,, مـگـر ,, آرزو کـو ,, لاحــق ہـــے۔
R
A
B
I
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ❤
مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن
کسی نے مجھ کو گرفتار کر کے چھوڑ دیا
R JEE
"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟
ہم نے کہا صرف سانسیں..!!
🤦♂😭
لفظوں سے میری مات ممکن نہ تھی✌
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے🙂💔
میرے رُوٹھ جاَنے سے اَب اُن کو کوئی فَرق نَہیں پَڑتا
#اے_دوست
بے چین کَر دیتی تِھی کَبھی جِن کَو خاَموشی میری..
دعاؤں میں تیرا وجود رہتا ہے...
اور کیا ہو اعتراف محبت تجھ سے...!
غم نہ کر وہ تمہیں بھُو ل نہیں سکتا اے دل...
جب بھی تنہا ئی میں ہوگا تجھے یا د ضرور کرے گا۔...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain